تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلْکانا" کے متعقلہ نتائج

چَھلْکانا

لبالب بھر کر گرا دینا، لبریز چیز کو جنبش دے کر حرا دینا

ساغَر چَھلْکانا

(لفظاّ) دادِ مے نوشی دینا ، پینا پلانا.

چَھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چُھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چَھپْکانا

پانی اڑانا، پانی پرہاتھ مارنا، چھین٘ٹے اڑانا

چَھلْکارا

کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ ، چھل پلانے والا سقہ.

چَھکانا

پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا

چِھٹْکانا

ادھر ادھر ڈالنا، پھیلا نا، بکھیرنا، چھڑکانا، چھرانا

چَھلانا

छलने का काम दूसरे से कराना

چِھلْوانا

چھیلنا کا تعدیہ

چَھنکانا

زور لگوانا، ایک جگہ جمع کرنا، اکٹھا کرنا

چِھڑْکانا

چھڑکنا کا تعدیہ

چِھلانا

چھلوانا

چَھلْکارَہ

کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ ، چھل پلانے والا سقہ.

چُھلانا

برائے نام مس کرنا، چھوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلْکانا کے معانیدیکھیے

چَھلْکانا

chhalakaanaa•छलकाना

اصل: ہندی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

چَھلْکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • لبالب بھر کر گرا دینا، لبریز چیز کو جنبش دے کر حرا دینا
  • لبالب بھر دینا، بھر دینا

شعر

Urdu meaning of chhalakaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • labaalb bhar kar gira denaa, labrez chiiz ko jumbish de kar hira denaa
  • labaalb bhar denaa, bhar denaa

English meaning of chhalakaanaa

Transitive verb

  • cause to spill
  • to fill, fill to topple over, to express, to show

छलकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • लबालब भर कर गिरा देना, भरी हुई चीज़ को हिला कर गिरा देना, तरल पदार्थ को किसी पात्र से बाहर गिराना, उछालना, व्यक्त करना, प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone