تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھل کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھل کُھلْنا

دھوکا ظاہر ہونا ، چالاکی کا پتہ چل جانا.

چال کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا

چِلَّہ کُھلْنا

چلّہ کھولنا کا لازم

چال کھیلْنا

دھوکا دینا، فریب کرنا

چِلَّہ کھول٘نا

حصول مراد کے بعد نیاز دلاکر منّت کے بند یا زورے کھولنا

چِلّا کھولْنا

منّت کا ڈورا (جو حصول مراد کے لیے بان٘دھا جائے) منّت پوری ہونے پر نیاز دلا کر کھولنا .

چَھلاوا کھیلْنا

چھلاوے کا دوڑا دوڑا پھرنا ، شہایے کا کبھی ادھر اور کبھی ادھر چمکنا .

کَلاں چال

ہوشیار ، چابکدست.

چِیل کَوّوں کو بوٹِیاں کِھلانا

سخت سے سخت سزا دینا، ٹکڑے ٹکڑے کر کے مروا ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھل کُھلْنا کے معانیدیکھیے

چَھل کُھلْنا

chhal khulnaa•छल खुलना

  • Roman
  • Urdu

چَھل کُھلْنا کے اردو معانی

  • دھوکا ظاہر ہونا ، چالاکی کا پتہ چل جانا.

Urdu meaning of chhal khulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka zaahir honaa, chaalaakii ka pata chal jaana

छल खुलना के हिंदी अर्थ

  • धोका ज़ाहिर होना, चालाकी का पता चल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھل کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھل کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone