تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھل بَلـی" کے متعقلہ نتائج

چَھل بَلـی

شوخ و شن٘گ ، چنچل ، ناز و انداز والی ،چلبلی.

چَھل بَلْیا

جعلساز، دغاباز، مکار

چَھل بل

چالاکی، طراری، شوخی (دکھانا، کرنا، ہونا کے ساتھ)

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

چُلْبُلی

شوخ و شنگ، چنچل، نازوانداز والی

چَھلْچَلی

ایک دیسی کھیل.

چالیں بُھول جانا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، کچھ نہ سوجھنا

چل بلے

وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین، شوخ، چنچل

چَھل بَل پَنا

مکر و فریب ، چالاکی.

چَھل بَھل

تیزی ، پُھرتی ، چمک ، تیز رفتاری.

چِل بِل

کتّے کے پِلّے کی چیخ ؛ بچوں کا شور ؛ بچوں کی گھبرائی ہوئی آواز .

چَھیل بَیل

زیبائش، آرائش، سجاوٹ، چھل بل.

بَھلی چَلائی

(تعجب کے موقع پر) کیا اعتبار، کیا کہنا، کیا ذکر

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا

اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھل بَلـی کے معانیدیکھیے

چَھل بَلـی

chhal-balii•छल-बली

  • Roman
  • Urdu

چَھل بَلـی کے اردو معانی

  • شوخ و شن٘گ ، چنچل ، ناز و انداز والی ،چلبلی.

Urdu meaning of chhal-balii

  • Roman
  • Urdu

  • shoKh-o-shung, chanchal, naaz-o-andaaz vaalii, chulbulii

छल-बली के हिंदी अर्थ

  • चतुर और सुंदर हो, चंचल, चुलबुली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھل بَلـی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھل بَلـی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone