تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھیل چھبیلا" کے متعقلہ نتائج

چَھیل

حسین، طرحدار

چَھیل پَن

بان٘کپن، البیلا پن، رنگ٘یلا پن

چَھیل بَیل

زیبائش، آرائش، سجاوٹ، چھل بل.

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

colorful dandy, rakes, fops

چَھیل چِکَنیا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چِھکَنِیاں

رک: چھیل چکنیا.

چَھیل چِھینٹ، بغل میں اِینٹ

دکھاوا ہی دکھاوا ہے حقیقت میں کچھ نہیں

چَھیلا پَن

چھیلا کی کیفیت و حالت، شوخی، الھڑپن

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

گاؤں میں دھوبی کا چھیل

گاؤں میں دھوبی کا لڑکا ہی شوقین بنا پھرتا ہے، کیونکہ اس کا باپ شہر والوں کے جو کپڑے دھونے کے لئے لاتا ہے، وہ انہیں پہنتا ہے، جو گاؤں والوں کو دیکھنے کو نہیں ملتے، دھوبی کا لڑکا گاؤں میں خوش پوش ہوتا ہے، کیونکہ اس کے اپنے کپڑے اجلے ہوتے ہیں

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھیل چھبیلا کے معانیدیکھیے

چَھیل چھبیلا

chhail-chhabiilaaछैल-छबीला

اصل: ہندی

وزن : 21122

مادہ: چَھیل

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

چَھیل چھبیلا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا
  • (طب) چھاڑ چھڑیلا‏، ایک چھال جو باریک لطیف بلوط اور صنوبر اور اخروٹ وغیرہ کے درختوں پر پیدا ہوتی ہے اس میں جڑ اور بیج اور پھول نہیں ہوتے مزہ کسی قدر پھیکا کڑوا اور بکسا ہوتا ہے، اس میں خوشبو آتی ہے

Urdu meaning of chhail-chhabiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • baankaa, rangiilaa albelaa, tarachh, tarahdaar, sohnaa, par raunak, taabdaar, bha.Dkiila
  • (tibb) chhaa.D chha.Diilaa, ek chhaal jo baariik latiif baluut aur sanobar aur akhroT vaGaira ke daraKhto.n par paida hotii hai is me.n ja.D aur biij aur phuul nahii.n hote mazaa kisii qadar phiikaa ka.Dvaa aur baksaa hotaa hai, is me.n Khushbuu aatii hai

English meaning of chhail-chhabiilaa

Adjective, Masculine

  • handsome, foppish, gay, gay young spark, a fop, a beau
  • a kind of tree that smells great

छैल-छबीला के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • = छैला
  • बना-ठना सुंदर युवक
  • बाँका नौजवान।
  • अलबेला, तृछ, तरहदार, सोहना, सजाबजा और युवा पुरुष, रँगीला पुरुष, बाँका, भड़कीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھیل

حسین، طرحدار

چَھیل پَن

بان٘کپن، البیلا پن، رنگ٘یلا پن

چَھیل بَیل

زیبائش، آرائش، سجاوٹ، چھل بل.

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

colorful dandy, rakes, fops

چَھیل چِکَنیا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چِھکَنِیاں

رک: چھیل چکنیا.

چَھیل چِھینٹ، بغل میں اِینٹ

دکھاوا ہی دکھاوا ہے حقیقت میں کچھ نہیں

چَھیلا پَن

چھیلا کی کیفیت و حالت، شوخی، الھڑپن

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

گاؤں میں دھوبی کا چھیل

گاؤں میں دھوبی کا لڑکا ہی شوقین بنا پھرتا ہے، کیونکہ اس کا باپ شہر والوں کے جو کپڑے دھونے کے لئے لاتا ہے، وہ انہیں پہنتا ہے، جو گاؤں والوں کو دیکھنے کو نہیں ملتے، دھوبی کا لڑکا گاؤں میں خوش پوش ہوتا ہے، کیونکہ اس کے اپنے کپڑے اجلے ہوتے ہیں

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھیل چھبیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھیل چھبیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone