تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھڑْوانا" کے متعقلہ نتائج

چَھڑْوانا

موسل سے کوٹ کر صاف کرنا، تاکہ چھلکے الگ ہوجائیں

چُھڑْوانا

چھوڑنا کا تعدیہ، چڑوانا، غصہ دلانا، چھیڑ خانی کرنا، آوازہ توازہ پھنکوانا

چِھڑْوانا

چھیڑنا (رک) کا تعدیہ ؛ چڑوانا ، غصہ دلانا ، چھیڑ خانی کرنا ، آوازہ توازہ پھن٘کوانا.

جی چُھڑْوانا

رک: جی چُھڑانا.

پَرْدے چُھڑْوانا

پردے چُھٹنا (رک) کا متعدّی .

گھوڑا چُھڑْوانا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھوانا .

سانڈ چُھڑْوانا

(باربرداری) سان٘ڈ سے گائے کو جفت کرانا یا گیا بن کرانا.

پانی چُھڑوانا

کسی مزار یا چوراہے وغیرہ میں پانی چھڑکوانا، مشک چھڑکوانا

ہاتھ چُھڑوانا

رک : ہاتھ چھڑانا جو فصیح ہے ۔

کُتّے چُھڑوانا

کتّوں کو شکار پر دوڑا دینا، حملہ آوری پر آمادہ کرنا، انتقام لینا

چُھڑانا

رہا کرانا، آزاد کرانا، نجات دلانا

چُھڑْوانی

رک : چھڑائی

چِڑْوانا

چڑانا (رک) کا تعدیہ.

چَڑْھوانا

چڑھانا کا تعدیہ

چَھڑانا

چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھڑْوانا کے معانیدیکھیے

چَھڑْوانا

chha.Dvaanaa•छड़वाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَھڑْوانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • موسل سے کوٹ کر صاف کرنا، تاکہ چھلکے الگ ہوجائیں

Urdu meaning of chha.Dvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mosul se koT kar saaf karnaa, taaki chhilke alag hojaa.e.n

English meaning of chha.Dvaanaa

Verb, Transitive verb

  • have or get (rice, etc.) husked

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھڑْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھڑْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone