تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا

مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا

چھاتی پَر پَتَّھر ہونا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

چھاتی پَر پَتَّھر رَہْنا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ رَکھنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی.

چھاتی پَر رَکھنا

قدر شناسی کرنا ، احترام کرنا ، سر پر چڑھانا ؛ نہایت پسند کرنا .

پَتَّھر چھاتی پَر دَھرنا

۔ (رکھنا) دیکھو چھاتی پر پتھر رکھ لینا۔

چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا

مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا

پَتَّھر چھاتی پَر رَکْھنا

suffer patiently, endure out of compulsion

دِل پَر پَتَّھر رَکھنا

غم کا بڑا بوجھ قبول کرنا، مستقل مزاجی سے برداشت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا

chhaatii par patthar rakhnaaछाती पर पत्थर रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا کے اردو معانی

  • مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا
  • ایسا اخلاقی بوجھ ڈال دینا جو برداشت اور طاقت سے زیادہ نہ ہو

Urdu meaning of chhaatii par patthar rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • masaa.ib bardaasht karne ke li.e dil ko saKht banaa lenaa, musiibat me.n sabr karnaa
  • a.isaa aKhlaaqii bojh Daal denaa jo bardaasht aur taaqat se zyaadaa na ho

English meaning of chhaatii par patthar rakhnaa

  • suffer or endure patiently
  • bear a loss or grief

छाती पर पत्थर रखना के हिंदी अर्थ

  • कठिनाइयाँ सहन करने के लिए दिल को कठोर बना लेना, कठिनाई में धैर्य रखना
  • ऐसा नैतिक बोझ डाल देना जो बर्दाश्त और ताक़त से ज़्यादा न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا

مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا

چھاتی پَر پَتَّھر ہونا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

چھاتی پَر پَتَّھر رَہْنا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ رَکھنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی.

چھاتی پَر رَکھنا

قدر شناسی کرنا ، احترام کرنا ، سر پر چڑھانا ؛ نہایت پسند کرنا .

پَتَّھر چھاتی پَر دَھرنا

۔ (رکھنا) دیکھو چھاتی پر پتھر رکھ لینا۔

چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا

مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا

پَتَّھر چھاتی پَر رَکْھنا

suffer patiently, endure out of compulsion

دِل پَر پَتَّھر رَکھنا

غم کا بڑا بوجھ قبول کرنا، مستقل مزاجی سے برداشت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone