تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاپ بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

چھاپ بَیٹْھنا

پچھاڑ کر دبوچ لینا، چھاتی پر سوار ہو کر قبضے میں لانا، غالب ہونا

سات پَردوں میں چُھپ کَر بَیٹھنا

ایسی جگہ چھپ کر رہنا کہ پتہ نہ لگے

چُپ بَیٹْھنا

خاموش ہو کر بیٹھنا

مُنہ چُھپائے بَیٹھنا

چھپ کر بیٹھنا ، گوشہ نشین ہو جانا ، سامنے نہ آنا ۔

چاہ بَنانا

کن٘واں تعمیر کراکے لوگوں کے لیے پانی مہیا کرنا ، قب : کن٘واں بنانا.

چاہ بَسانا

محبت پیدا کرنا ، عشق کے جذبات ابھارنا.

چھاپ بَنانا

مُہر کے حروف کندہ کرنا ؛ ان٘گوٹھی اور نگینہ بٹھانے کا حلقہ تیار کرنا .

چاہ بَن٘وانا

چاہ بنانا (رک) کا تعدیہ ، ، رفاہ عامّہ کے لیے کن٘واں تعمیر کرا کے لوگوں کو فیض پہن٘چانا.

چھاج بَجانا

اناج پھٹکنا ، غلّہ صاف کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپ بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

چھاپ بَیٹْھنا

chhaap baiThnaa•छाप बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاپ بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • پچھاڑ کر دبوچ لینا، چھاتی پر سوار ہو کر قبضے میں لانا، غالب ہونا
  • اُچک کر دبا لینا

Urdu meaning of chhaap baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pachhaa.D kar daboch lenaa, chhaatii par savaar ho kar qabze me.n laanaa, Gaalib honaa
  • uchak kar dabaa lenaa

छाप बैठना के हिंदी अर्थ

  • पछाड़ कर दबोच लेना, छाती पर सवार हो कर अधिकार में लाना, विजयी होना
  • उचक कर दबा लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاپ بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاپ بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone