تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھانَس" کے متعقلہ نتائج

چھانَس

بھوسی، کوڑا کرکٹ، موٹا روا، چھنن، بور، اناج چھانٹنے سے نکلا ہوا بھوسی کن

چھانْو

چھانی

چھپر ، پرال کی چھت ، چھت ، سائبان

چھانا

سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا

چھانے

چھان٘واں

چھان

چھپر، گھاس پھون٘س کا چھاجن

چوآنس

وہ کھیت، جس کی چارمرتبہ جتائی ہوچکی ہو

چَونسا

قلمی آم کی ایک قسم

چَنْیاسا

wee, very small

چھانٹ

بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ

چھانت

چلانا

چھاننا

پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا .

چھاننی

کسی رقیق یا سیال چیز کو صاف کرنا ؛ پھوک اور عرق وغیرہ کو الگ کرنا، پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا، چھلنی

چھاند

۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .

چھانھ

پناہ ، حفاظت ، امان.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھانَس کے معانیدیکھیے

چھانَس

chhaanas•छानस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چھانَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھوسی، کوڑا کرکٹ، موٹا روا، چھنن، بور، اناج چھانٹنے سے نکلا ہوا بھوسی کن

Urdu meaning of chhaanas

  • Roman
  • Urdu

  • bhuusii, kuu.Daa krikeT, moTaa ravaa, chhinan, bor, anaaj chhaanTne se nikla hu.a bhuusii kun

English meaning of chhaanas

Noun, Feminine

  • chaff, husk, litter

छानस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूसी, कूड़ा करकट, मोटा रवा, छनन, अनाज छाँटने से निकला हुआ भूसी या कन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھانَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھانَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone