تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھابے والا" کے متعقلہ نتائج

چھابے والا

hawker, huckster, pedlar

چاہْنے والا

محبت کرنے والا، عاشق، مداح

بُرا چاہْنے والا

دشمن، بد خواہ

چابی سے چَلْنے والا کِھلَونا

وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے

چَوڑی چھاتی والا

بہادر، ہمت والا

چُھپْنے والا

نظروں سے اوجھل ہو جانے والا ، پردہ میں رہنے والا، پردہ نشین .

چُبھانے والا

ڈن٘ک والا ، گپھانے یا گپھنے والا.

چھابْڑی والا

خوانچے یا ٹوکرے وغیرہ میں سامان رکھ کر پھیری لگانے والا ، معمولی خوردہ فروش.

گِرنے والا سَسْتا چُھوٹے اَور گَرْدَن میری ٹُوٹے

اگر جس پر آفت یا مصیبت آنے والی ہو وہ صاف بچ جائے اور دوسرا اتفّاقیہ اس میں پھن٘س جائے تو کہتے ہیں .

سُولی چَڑھانے والا

hangman, executioner, crucifier

چاہْنے والی بَلا بھی اَچّھی

جو محبت کرے اور چاہے خواہ کیسا ہی ہو اچھا لگتا ہے

واہ تیری چھاتی

آفرین تیرے حوصلے اور تحمل پر

چُراوے نَتھ والی، نام لَگے چیر کَٹھی والی کا

امیر قصور کرے تو کوئی کچھ نہیں کہتا غریب فوراً پکڑا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھابے والا کے معانیدیکھیے

چھابے والا

chhaabe vaalaa•छाबे वाला

English meaning of chhaabe vaalaa

  • hawker, huckster, pedlar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھابے والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھابے والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone