تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی" کے متعقلہ نتائج

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَھونس پَٹّی

رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

دَھونس میں آنا

رعب میں آ جانا، خوف زدہ ہونا، مرعوب ہو جانا

دَھونس کی چَلْنا

فریب یا دھوکا دینا ، ڈرانا ، دھمکانا .

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی کے معانیدیکھیے

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی

chha mahiine mimiyaa.ii to ek bachcha biyaa.iiछः महीने मिमियारई तो एक बच्चा बियाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی کے اردو معانی

  • شور غل بہت لیکن کام تھوڑا
  • شور غل بہت اور نتیجہ معمولی نکلے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of chha mahiine mimiyaa.ii to ek bachcha biyaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • shor gul bahut lekin kaam tho.Daa
  • shor gul bahut aur natiija maamuulii nikle to kahte hai.n

छः महीने मिमियारई तो एक बच्चा बियाई के हिंदी अर्थ

  • शोर ग़ुल बहुत, पर काम थोड़ा
  • कोलाहल एवं वावेला बहुत और परिणाम मामूली निकले तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَھونس پَٹّی

رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

دَھونس میں آنا

رعب میں آ جانا، خوف زدہ ہونا، مرعوب ہو جانا

دَھونس کی چَلْنا

فریب یا دھوکا دینا ، ڈرانا ، دھمکانا .

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone