تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chetnik" کے متعقلہ نتائج

chetnik

بلقان میں گوریلا فوج کا ممبر خصوصاً پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران.

چَھٹَنکی

پان٘چ تولہ کے برابر وزن یا باٹ

چَھٹانْکی

ایک چھٹان٘ک کا باٹ.

چَھٹانک

پان٘چ تولے یا تقریباً دو اون٘س کا وزن، سیر کا سولھواں حصہ، (مجازاً) کم، تھوڑا

چَھٹَنکی لَگانا

بھاگ جانا، چل دینا.

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

چٹک

چھپے ہوئے کپڑوں کے صاف کرکے دھونے کا طریقہ جس میں کپڑے کو بھیڑ کی مین٘گنی اور پانی کے کئی بار مسل مسل کر دھوتے اور سکھاتے ہیں

چَھنَک

کسک، جو کسی درد کی وجہ سے ہو

چھٹک

چھین٘ٹا

چَھنِک

لمحہ بھر کا ، عارضی ، ناپائدار ، فانی و ناشی ، غیر معین ، غیر مقرر ، نا معلوم.

چیٹَک

شوق، دھن، لگن

چینَک

چائے دانی، دھات یا تام چینی کی چھوٹی کیتلی جو چھوٹی چھوٹی پیالیوں کے ساتھ، (عموماً) ہوٹلوں میں استعمال ہوتی ہے

چِھنَک

چھڑک

چِرْنَک

شگاف، چرکا.

chetnik کے لیے اردو الفاظ

chetnik

chetnik کے اردو معانی

اسم

  • بلقان میں گوریلا فوج کا ممبر خصوصاً پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران.

chetnik के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बुलक़ान में गोरीला फ़ौज का मैंबर ख़ुसूसन पहली और दूसरी जंग-ए-अज़ीम के दौरान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chetnik)

نام

ای-میل

تبصرہ

chetnik

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone