تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ مُہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ مُہْرَہ

صورت کے خط و خال، شکل کی بناوٹ، حلیه، شبیه، من٘ھ اور سر، کسی چیز کی ہیئت، ساخت، ظاہری تر کیب

چِہْرَہ مُہ٘رَہ سے دُرُسْت ہے

خوبصورت ہے

چِہْرَہ مُہ٘رَہ سے ٹِھیک ہے

خوب صورت ہے

چُھری مار

چاقو زنی میں مشاق.

چَہار مِیر

चारों ख़लीफ़ा, अबूबक्र, उमर, उस्मान, अली

چُرّی مُرّی

رک : چُر مُر.

چُر مُر

چورا چورا، ریزہ ریزہ ؛ خستہ.

چُر مُر ہونا

سُوکھی ہوئی چیز کا ٹوٹ پھوٹ کر چورا چورا ہو جانا، مرجھا مرجھو کر چھوٹا سا ہو جانا ؛ جھریاں پڑجانا.

لانڈی نَہ مورا ، کیا لے گا نیوتا چورا

گھر میں کچھ بھی نہیں ، چور سُسرا کیا لے جائے گا.

چار چوٹ کی مار

سخت جسمانی سزا، ہاتھ، پاؤں، لکڑی اور کوڑے کی مار، شدیدی مار

جوگی مارے چھار ہاتھ

غریب کو مارنے کا کوئی فائدہ نہیں، اگر جوگی کو ماریں تو راکھ ہی ہاتھ کو لگتی ہے

چار دِن کا رَنگ ڈَھنگ چھوڑ وہی جُرْوا مورا سَنگ

آپ کی محبت چند دن کی ہے ، آپ جانیے .

جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے

انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے

مِہر چِہر

جس کا چہرہ سورج کی طرح روشن ہو ؛ مراد : حسین ۔

چور کا حال سو میرا حال کرنا

اگر بات غلط ہو تو میں ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ مُہْرَہ کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ مُہْرَہ

chehraa-mohraa•चेहरा-मोहरा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ مُہْرَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • صورت کے خط و خال، شکل کی بناوٹ، حلیه، شبیه، من٘ھ اور سر، کسی چیز کی ہیئت، ساخت، ظاہری تر کیب

شعر

Urdu meaning of chehraa-mohraa

  • Roman
  • Urdu

  • suurat ke Khat-o-Khaal, shakl kii banaavaT, halii.e, shabii.e, munh aur sar, kisii chiiz kii haiyat, saaKhat, zaahirii tarkiib

English meaning of chehraa-mohraa

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • features, face, visage, physiognomy

चेहरा-मोहरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चहरे की बनावट, मुँह, मुखाकृति, छवि, व्यक्तित्व, किसी चीज़ की बनावट, खोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ مُہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ مُہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone