تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ پَتَّھر

وہ پتھر کو عمارت کی روکار کی چنائی کے لیے تیا ر کیے جائیں .

پَتَّھر چُور

ایک پودا (لاط : (Plectranthus aromaticus).

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَن٘گا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سان٘چ نَہ اُپجے چاروں بید کَہانی

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

چار دن کی چانْدنی اور پِھر اَندھیری رات

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

چاہ پِیار

رک : چاو پیار.

چار پَہَر

پورا دن یا پوری رات، بارہ گھنٹے

چَہار پَہَر

رک : چار پہر .

چار پَتْھ

دوستوں کے ایک دوسرے کو قطع کرنے کی جگہ ، چورستہ ، چوراہا .

چار پَہار

رک : چار پہر .

چار پَہَر دِن

سارا دن

چار پَہَر رات

ساری رات

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ پَتَّھر کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ پَتَّھر

chehra-patthar•चेहरा-पत्थर

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ پَتَّھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پتھر کو عمارت کی روکار کی چنائی کے لیے تیا ر کیے جائیں .

Urdu meaning of chehra-patthar

  • Roman
  • Urdu

  • vo patthar ko imaarat kii ruukaar kii chinaa.ii ke li.e taiyyaar ki.e jaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ پَتَّھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ پَتَّھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone