تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ نَوِیس" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ نَوِیس

حلّیہ لکھنے والا، ملازموں یا پہلوانوں کا حلیه لکھنے والا فوجی افسر

چِہْرَہ نَوِیسی

چہرہ نویس کا کام

نِسا چَری

چڑیل ، ڈائن ، بھتنی ؛ پچھل پائی

نِسا چَر

وہ جو رات کو پھرے ، شب رو ؛ وہ جانور جو رات کو نکلے ؛ چور ، راہزن ، سارق ، قزاق ؛ بھوت پریت ؛ دیو ، جن ، راکشش

نِس چَری

چڑیل ، ڈائن

نِس چَرائی

رات کو گشت لگانے کا عمل

چور کِھڑکی گَھر کا ناس

اگر بیوی خاوند سے چھپا کر خرچ کرتی ہو یا بد چلن ہو یا آشنا کو دے دیتی ہو تو گھر میں کچھ نہیں رہتا

نِس چَر

رک : نساچر

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ نَوِیس کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ نَوِیس

chehra-naviis•चेहरा-नवीस

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ نَوِیس کے اردو معانی

صفت

  • حلّیہ لکھنے والا، ملازموں یا پہلوانوں کا حلیه لکھنے والا فوجی افسر

Urdu meaning of chehra-naviis

  • Roman
  • Urdu

  • huliya likhne vaala, mulaazimo.n ya pahalvaano.n ka halii.e likhne vaala faujii afsar

English meaning of chehra-naviis

Adjective

  • a military officer who creates the costumes of employees or wrestlers

चेहरा-नवीस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कर्मचारियों या पहलवानों की वेशभूषा लिखने वाला सैन्य अधिकारी, हुलिया लिखनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ نَوِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ نَوِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone