تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ لِکْھنا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ لِکْھنا

نام لکھ لینا، فہرست میں نام شامل کرنا، فرد کی تفصیل تعارف اور حلیہ لکھنا

چِہْرَہ لِکھانا

چہرہ لکھنا (رک) کا تعدیه.

چِہْرَہ لِکھوانا

چہرہ لکھنا کا تعدیه

چور چَکار چُوکے لیکِن چُغَل نَہ چُوکے

چور اُچَکّوں کے لئے ممکن ہے کہ چوری چھوڑ دیں لیکن چغل خور چغلی کھانے سے نہیں چوک سکتا، وہ چغلی کر کے ہی رہتا ہے

چِہْرَہ لِکھا جانا

ملازم کرنا

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

شکل سے ظاہر ہونا، بہت واضح ہونا

چِہرَہ لَگانا

wear a mask

چار چاند لَگانا

رونق دوبالا کر دینا، مرتبہ اور عزت یا قدرو قیمت بڑھانا، فروغ دینا

چُھری لَگانا

چھری گھسیڑنا، چھری مارنا

چِیرا لَگانا

cut, open, make an incision

چَہْکا لَگانا

جھلسا دینا، آگ سے جلا دینا، لوکا لگانا

چَھبَّہ لَگانا

رک : تاسنا (۱)

چُھدّا لَگانا

تہمت لگانا ، الزام دینا.

چار پانچ لانا

شرارت کرنا، حیل و حجت کرنا، کج بحثی کرنا

نِلوہ چُھڑا لانا

بغیر سزا کے آزاد کرانا ، بے گزند بچا لانا-

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ لِکْھنا کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ لِکْھنا

chehra likhnaa•चेहरा लिखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ لِکْھنا کے اردو معانی

  • نام لکھ لینا، فہرست میں نام شامل کرنا، فرد کی تفصیل تعارف اور حلیہ لکھنا

Urdu meaning of chehra likhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naam likh lenaa, fahrist me.n naam shaamil karnaa, fard kii tafsiil ta.aaruf aur hulyaa likhnaa

English meaning of chehra likhnaa

  • induct or enrol, write facial characteristics or physiognomy for record, draw up a descriptive roll

चेहरा लिखना के हिंदी अर्थ

  • सम्मिलित या नामांकित करना, रिकॉर्ड के लिए चेहरे की विशेषताओं या फिजियोलॉजी को लिखना, व्यक्तिगत परिचय और ट्रिक्स लिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ لِکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ لِکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone