تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ کِھلنا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ کِھلنا

صورت پر خوشی کے جذبات کا پھیل جانا ، شکل کا شگفته ہوجانا.

چار بَنْد کھولْنا

ہاتھ پیروں کے جوڑوں یا پشت کے چاروں طرف کی فصد کھولنا (تاکہ رگوں کا گندا خون نکل جائے) .

غوطَم چارَہ کھیلْنا

(ّعو) باہم جھوٹ موٹ پتگ لڑانا

غوطَم چارا کھیلْنا

(ّعو) باہم جھوٹ موٹ پتگ لڑانا

اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا

کوئی بڑی چوری چھپتی نہیں

چار کَہْنا

برا بھلا کہنا

چِہْرے کی چوٹ کھانا

تلوار کا وار من٘ھ پر سہنا ؛ سامنے کا وار سہنا.

چِہْرَہ پَر تَلْوار کھانا

بہادری سے مقابله کرنا ، تلوار کا سامنا کرنا، بہادری دکھانا.

چِہْرَہ کاٹنا

نام کاٹنا، نوکری ختم کرنا، برطرف کرنا

چُھری کھانا

(چھری کے) زخم کھانا ، (چھری کا) وار سہنا

چَھرّا کھانا

چَھرّے کی چوٹ سے زخمی ہونا.

چار باتیں کَہْنا

بُرا بَھلا کہنا

چار پَر کالَہ

چار ٹکڑے، چار حصّے

بات چُرا کے کَہْنا

کسی سے چھپا کے کچھ کہنا

اُلْٹی چُھری سے گَلا کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ کِھلنا کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ کِھلنا

chehra khilnaa•चेहरा खिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ کِھلنا کے اردو معانی

  • صورت پر خوشی کے جذبات کا پھیل جانا ، شکل کا شگفته ہوجانا.

Urdu meaning of chehra khilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suurat par Khushii ke jazbaat ka phail jaana, shakl ka shagafte hojaana

चेहरा खिलना के हिंदी अर्थ

  • चेहरे पर ख़ुशी के भावों का फैल जाना, आकृति का प्रसन्न हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ کِھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ کِھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone