تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ چَمْکانا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ چَمْکانا

چہرہ چمکنا کا تعدیه

چِہْرَہ چَمَکْنا

صورت کا پر نور اور با رونق ہونا

چُکارا

(کاشت کاری) چک پرقبضہ کرنے کا نذرانہ، جو مالک کو دیاجائے، چکوتا، چکت، محصول، واجبات

چِہْرَہ چَڑھانا

ملازمین شاہی کے دفتر میں نام درج کرنا یا کروانا

اُتْرا چِکارا

(کنایۃً) مضمحل ، نڈھال .

چُھری چَلانا

چھری پھیرنا، چھری سے کاٹنا

چَھرّا چَلانا

چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا ؛ بندوق داغنا.

چَھلّا چَڑھانا

گدھیوں یا کتیوں کی فوج پر دونوں لبوں میں چھید کر کے ایک چھلا ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے گدھے اور کتا دخول نیئں کر سکتا اور مادہ حاملہ نہیں ہوتی .

کُنْد چُھری چَلانا

رک : کُند چھری سے حلال کرنا، جو زیادہ مستعمل ہے.

حَلْق پَر چُھری چَلانا

ذبح کرنا.

گَلے پَر چُھری چَلانا

گلے پر خنجر پھیرنا.

چار بَنْد چَٹْخانا

چار بند چٹخنا کا تعدیہ

چِہْرے پَر مُرْدَنی چھانا

اُداسی چھا جانا؛ موت کے آثار نمایاں ہونا، چہرے کا بے رونق ہوجانا

گَرْدَن پَر چُھری چَلانا

ذبح کرنا، گلا کاٹنا، گردن پر چھری پھیرنا

چِہرے پَر زَرْدی چھانا

face to become pale, look pale

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ چَمْکانا کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ چَمْکانا

chehra chamkaanaa•चेहरा चमकाना

محاورہ

دیکھیے: چِہْرَہ چَمَکْنا

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ چَمْکانا کے اردو معانی

  • چہرہ چمکنا کا تعدیه
  • صورت کا پر نور اور با رونق ہونا
  • شکل سے رعب و وقار یا جلال کے آثار نمایاں ہونا

Urdu meaning of chehra chamkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chehra chamaknaa ka taadii.e
  • suurat ka par nuur aur baa raunak honaa
  • shakl se rob-o-vaqaar ya jalaal ke aasaar numaayaa.n honaa

चेहरा चमकाना के हिंदी अर्थ

  • चेहरा चमकना का सकर्मक
  • सूरत का नूर से भरा और सौंदर्यपुर्ण होना
  • शक्ल से प्रताप एवं प्रतिष्ठा के भाव स्पष्ट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ چَمْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ چَمْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone