تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ بِگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ بِگَڑنا

شکل خراب ہو جانا، صورت مسخ ہو جانا

چِہْرَہ بِگاڑنا

شکل کو بد نما بنا دینا، بد صورت بنا دینا، صورت مسخ کردینا

سَبھا بِگاڑیں تِین جَنیں ، چُگَل ، چُوتیا ، چور

چغل خور ، بیوقوف اور چور پنچایت کی بدنامی کا باعث ہوتے ہیں

چاہ بَنانا

کن٘واں تعمیر کراکے لوگوں کے لیے پانی مہیا کرنا ، قب : کن٘واں بنانا.

چَھجّا بَنانا

اوٹ کرنا ، آڑ بنانا ، پردہ بنانا.

چِہْرَہ بَنانا

منھ بنانا، منھ چڑانا

چِیرا بَدَلْنا

بھائی بنانا، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے)

چاہ بَسانا

محبت پیدا کرنا ، عشق کے جذبات ابھارنا.

چِہْرَہ بِگَڑ جانا

شکل خراب ہو جانا، صورت مسخ ہو جانا

چِہْرے کا رَنگ بَدَلنا

خوف یا غصه کا اثر قبول کرنا، صورت کا رن٘گ متغیر ہونا، حالت دگرگوں ہونا، حالت میں تبدیلی نمایاں ہونا.

چار آنسُو بہانا

mourn, lament, weep

چار اَبْرُو کی صَفائی بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

دو چار جوڑے بَنانا

چند جوڑے کپڑے تیّار کرنا ، کچھ کپڑوں کا اِنتظام کرنا (عموماً دلہن کے لیے)

چار اَبْرُو کا صَفایا بولَنا

چار ابرو کا صفایا کرنا، چار ابرو منڈوا ڈالنا، سر بھویں داڑھی مونچھ پر استرہ پھروانا

چار اَبْرُو کو صَفایا بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ بِگَڑنا کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ بِگَڑنا

chehra biga.Dnaa•चेहरा बिगड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ بِگَڑنا کے اردو معانی

  • شکل خراب ہو جانا، صورت مسخ ہو جانا
  • کوئی بات نا گوار لگنے پر صورت سے نا پسندیدگی کے آثار نمایاں ہونا

Urdu meaning of chehra biga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shakl Kharaab ho jaana, suurat masaKh ho jaana
  • ko.ii baat na gavaar lagne par suurat se naapsandiidgii ke aasaar numaayaa.n honaa

चेहरा बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • शक्ल ख़राब हो जाना, सूरत बिगड़ जाना
  • कोई बात अप्रिय लगने पर मुख से अप्रियता के प्रभाव स्पष्ट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ بِگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ بِگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone