تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوتْرَہ" کے متعقلہ نتائج

چَوتْرَہ

چبوترا، مربع یا مستطلیل اونچی بنائی ہوئی جگہ جس پر لوگ اٹھتے بیٹھتے ہیں، مکان کے آگے کا فرش

چوتْرا

رک : چبوترا .

چَوتْرا بَنانا

مسمار کرنا ، ڈھانا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجانا

چَتْرَہ

رک : چھتر ، چتر ، چھاتا ، چھتری .

چَھتْرا

ایک پودا جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے، کلاہ باراں، کھمبی

چَتُرَہ

वे याग जो चार दिनों में पूरे होते हों

چِھتْرا

بکری کا بچہ ، بزغالہ .

چِتْرا

چودھویں رات

چَوتار

चौपाया

چُوتَر

چوتڑ، دھڑ کا وہ حصہ جو نیچے ٹکایا جاتا ہے، ٹانگوں کا ران سے اوپر کا حصہ، کالھا، پنیدا، سرین، پچھایا

چورا

چَورا، چَوڑا

چَھتْری

رک، چِھتْنی

چَوتھا

چار سے منسوب یا متعلق ، تیسرے کے بعد کا ، چہارم .

چَھتْرایا

ڈھکا ہوا ، چھایا ہوا ، بھرا ہوا ، لدھا ہوا .

چَوسَرَہ

عورتوں کا ایک زیور جوگردن میں پہنا جاتا ہے اورجسے پیچھے کی طرف سے باندھتے ہیں، چار لڑوں کا ہار، گلوبند، ٹھسی، چومالا، چولڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوتْرَہ کے معانیدیکھیے

چَوتْرَہ

chautra•चौतरा

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: چَبُوتْرا

  • Roman
  • Urdu

چَوتْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چبوترا، مربع یا مستطلیل اونچی بنائی ہوئی جگہ جس پر لوگ اٹھتے بیٹھتے ہیں، مکان کے آگے کا فرش

Urdu meaning of chautra

  • Roman
  • Urdu

  • chabuutara, murabbaa ya masatatliil u.unchii banaa.ii hu.ii jagah jis par log uThte baiThte hain, makaan ke aage ka farsh

English meaning of chautra

Noun, Masculine, Singular

  • a square or rectangular top place where people doing meetings, the house front place

चौतरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मकान के आगे का फ़र्श, चबूतरा, एक चौकोर या आयताकार उठा हुआ स्थान जहाँ लोग बैठते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوتْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوتْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone