تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوتوڑی" کے متعقلہ نتائج

چَوتوڑی

(موسیقی) راگ کی ایک قسم .

چُوتَڑی

چوتڑ (رک) کی تصغیر

چُوتْڑوں

چوتڑ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

چِتَوڑا

ایک آبی پرند جسکی ٹان٘گیں سارس کی طرح لمبی ہوتی ہیں

چِیتْھڑا

چھتڑا

چِیتْھڑے

چیتھڑا کی جمع (تراکیب و محاورات میں مستعمل)

چِتْھڑا

پرزہ، بوسیدہ کپڑے کا ٹکڑا، گودڑ، دھجی، لیرا، لوگرا

چِتْھڑے

چیتھڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل.

چِتَھڑْیا

پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے، پھٹے حال

چَیتْواڑا

چیت (رک) کا موسم یا زمانہ .

چُوتَڑ

دھڑ کا وہ حصہ جو بیٹھنے میں نیچے ٹکایا جاتا ہے، ٹان٘گوں کا ران سے اوپر کا حصہ کولھا، پیندا، سرین، پچھایا

چُوتَڑ سُکیڑْنا

بھاگ جانا، پیچھے رہنا، سامنے نہ آنا

چُوتَڑ اُٹھانا

پچھایے کو ذرا سا ابھارنا ، کسی کام کے لیے ذرا اٹھنا ، اٹھنا .

چُوتَڑ پِیٹْنا

غل مچانا، اچھلنا کودنا، شورمچانا

چُوتَڑ اُچھالْنا

کولھے مٹکانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوتوڑی کے معانیدیکھیے

چَوتوڑی

chauto.Dii•चौतोड़ी

وزن : 222

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

چَوتوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) راگ کی ایک قسم .

Urdu meaning of chauto.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) raag kii ek qism

चौतोड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) राग की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوتوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوتوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone