تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوراگا" کے متعقلہ نتائج

چَوراگا

(موسیقی) چار راگوں والا ، وہ گیت یا سازینہ جس میں چار راگ استعمال کیے گئے ہوں.

چَراگاہ

جانور کے گھاس چرنے کی جگہ، سبزہ زار

چَورارا

سائبان ، رک : چوہار ، چوبارا

چَھراگی

(ٹھگی ؛ دکن) بیراگی

چَورَنگا

رک : چو کا تحتی.

چِیرگی

غلبہ، طاقت

چَرْگ

چرخ، چرغ کا عوامی تلفظ

چراہ گاہ

pasture

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

چَراغا

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

چَوْراہا

وہ جگہ جہاں چاروں اطراف سے آنے والے راستے ملتے ہیں

چَوراہَہ

وہ جگہ جہان سے ہر طرف ایک ایک رستہ جاتا ہے ، چوک .

چَورہا

چوراہا

صَدْقے کا چَوراہا

وہ چو طرفہ راستوں کے ملنے کی جگہ جہاں صدقے کیا ہوا سامان (مالش ، چراغ وغیرہ) رکھا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوراگا کے معانیدیکھیے

چَوراگا

chauraagaa•चौरागा

  • Roman
  • Urdu

چَوراگا کے اردو معانی

  • (موسیقی) چار راگوں والا ، وہ گیت یا سازینہ جس میں چار راگ استعمال کیے گئے ہوں.

Urdu meaning of chauraagaa

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) chaar raago.n vaala, vo giit ya saaziina jis me.n chaar raag istimaal ki.e ge huu.n

चौरागा के हिंदी अर्थ

  • (संगीत) चार रागों वाला, वह गीत या धुन जिसमें चार राग प्रयोग किए गए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوراگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوراگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone