تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکِیدارَن" کے متعقلہ نتائج

چَوکِیدارَن

چوکیدار کی تانیث

چَوکِیدارَہ

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیداری

محافظت کا کام، پاسبانی، نگہبانی

چَوکیدارا

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیدار

وہ شخص جسے طاقت اور دیکھ بھال کے لیے ملازم رکھا جائے، پاسبان، نگہبان، محافظ

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے

چَوکِیدارَہ کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چَوکِیدارا کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکِیدارَن کے معانیدیکھیے

چَوکِیدارَن

chaukiidaaran•चौकीदारन

اصل: فارسی

وزن : 2222

دیکھیے: چَوکِیدار

  • Roman
  • Urdu

چَوکِیدارَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوکیدار کی تانیث
  • وہ عورت جسے طاقت اور دیکھ بھال کے لیے ملازم رکھا جائے، پاسبان، نگہبان، محافظ

Urdu meaning of chaukiidaaran

  • Roman
  • Urdu

  • chaukiidaar kii taaniis
  • vo aurat jise taaqat aur dekh bhaal ke li.e mulaazim rakhaa jaaye, paasabaan, nigahbaan, muhaafiz

चौकीदारन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चौकीदार की स्त्रीलिंग
  • वह स्त्री जो शक्ति और देखभाल, अभिभावक, संरक्षिका, संरक्षक के लिए नियुक्त की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکِیدارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکِیدارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone