تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَودْھرانا" کے متعقلہ نتائج

چَودْھرانا

چودھری کا کام عہدہ یا منصب، چودھری پن، نمبرداری، سرداری

چَودْھرانی

چودھری کی تانیث یا بیوی، سردار کی بیوی

چَودْھران

چودھری کی بیوی ، چودھری (رک) کی تانیث.

چَنْدْھرانا

رک : چندرانا .

چِھدْرانا

چھدرا کرچلنا، ٹان٘گیں ادھراُدھر پھیلانا

چَودْھرائِن

چودھری کی تانیث یا بیوی، سردار کی بیوی

چَودْھرایَن

چودھری کی تانیث یا بیوی، سردار کی بیوی

چَودْھرائِین

چودھری کی تانیث یا بیوی، سردار کی بیوی

چَودْھرائی

چودھری کا کام عہدہ یا منصب، چودھری پن، نمبرداری، سرداری

چَوندھْیانا

تیز روشنی اور چمک کے باعث آنکھوں کا جھپکنا، آنکھوں کے آگے تیز روشنی کے باعث اندھیرا آنا، چکا چوند ہونا

چُودانا

(بازاری) چودنا (رک) کا تعدیہ.

چُودْوانا

(بازاری) چودنا (رک) کا تعدیہ.

چَنْدْرانا

چُنْدْھلانا

روشنی کم ہونا، چُندھا ہونا

چُنْدْھیانا

خیرہ کرنا، چکا چوندھ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَودْھرانا کے معانیدیکھیے

چَودْھرانا

chaudhraanaa•चौधराना

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چَودْھرانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چودھری کا کام عہدہ یا منصب، چودھری پن، نمبرداری، سرداری
  • چودھری کا حق یا فیس یا حصہ

Urdu meaning of chaudhraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaudharii ka kaam ohdaa ya mansab, chaudharii pan, nambardaarii, sardaarii
  • chaudharii ka haq ya fiis ya hissaa

चौधराना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौधरी का काम, पद अथवा शासन-प्रदेय-पदवी, चौधरीपन, नंबरदारी, सरदारी
  • चौधरी का अधिकार अथवा फ़ीस का भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَودْھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَودْھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone