تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَودَش" کے متعقلہ نتائج

چَودَش

(ہندو) چان٘د کی چودھویں تاریخ.

چَودَہ

دس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تیرہ کے بعد اور پندرہ سے پہلے آتا ہے، (ہندسوں میں ۱۴)

چَودا

رک : چودہ.

چودُو

(بازاری) وہ شخص، جو جماع کا بہت شوقین ہو، عیّاش، بہت لگنے والا، لگّّو، شہوت پرست

چودَن

(بازاری ، فحش) چودنا (رک) کا اسم مصدر ؛ چدائی چودائی.

چَودِس

(ہندو) چاروں طرف ؛ رک : چو کا تحتی چودس ، چودش ، چودشا.

چود

ऐसी लंबी लकड़ी जिसके सिरे पर नुकीला लोहा लगा हो।

چَودَہ طَبَق

سات طبقے زمین کے اور سات طبقے آسمان کے، کائنات

چَودَہ طَبَق رَوشَن ہو جانا

بصیرت پیدا ہونا، عقل اور فہم بڑھ جانا، روشن ضمیر ہوجانا

چَودَہ دَھڑی

چودھری (رک) کا تلفظ بطور تحقیر و تضحیک.

چَودَہ خانْوادے

(تصوّف) سلسلہ زہاد کے چودہ خاندان جو چار پیر (رک) کے سلسلے سے نکلے ہیں.

چَودَہ وِدِّیا

(ہندو) چودہ علم (چار وید ، چھے ارنگ ، دھرم (شاستر) ، میمانسا نیاے اور پران)، چودہ علم جو ہندوؤں میں سکھاتے ہیں

چَودَہ رَتَن

وہ چودہ اشیا جو سمندر بلوۓ جانے پر سمندر سے نکلی تھیں

چَودَہ مَعْصُوم

(اثنا عشری) چودہ پاک ہستیاں یعنی حضرت محمدؐ، حضرت فاطمہ زہراؓ، حضرت علی کرم، حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ، حضرت امام زین العابدینؓ، حضرت امام محمد باقرؓ، حضرت امام جعفر صادقؓ، حضرت امام موسیٰ کاظمؓ، حضرت امام علی رضاؓ، حضرت امام محمد تقیؓ، حضرت امام علی نقیؓ، حضرت امام حسن عسکریؓ اور حضرت امام مہدی آخرالزماںؓ

چَودَہ بِدِّیا

(ہندو) چودہ علم (چار وید ، چھے ارنگ ، دھرم (شاستر) ، میمانسا نیاے اور پران)

اردو، انگلش اور ہندی میں چَودَش کے معانیدیکھیے

چَودَش

chaudash•चौदश

  • Roman
  • Urdu

چَودَش کے اردو معانی

  • (ہندو) چان٘د کی چودھویں تاریخ.

Urdu meaning of chaudash

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) chaand kii chaudhvii.n taariiKh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَودَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَودَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone