تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو بَلا" کے متعقلہ نتائج

چَو بَلا

چاربل والا ،چارتاگوں کو یکجا بل دے کر بنایا ہوا .

چَو بولا

چَو بولَہ

چارمصرعوں کا گیت ، وہ نظم جو مخصوص بحر یا وزن میں لکھی جائے اور چار مصرعوں پر مشتمل ہو .

چَو بیلا

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی (گز)سے بچایا جاتا ہے اس کو چوتسارا بھی کہتے ہیں

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

چِیں بول جانا

ہار ماننا ، مات کھانا ، عاجز آنا.

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو بَلا کے معانیدیکھیے

چَو بَلا

chau-balaa•चौ-बला

  • Roman
  • Urdu

چَو بَلا کے اردو معانی

  • چاربل والا ،چارتاگوں کو یکجا بل دے کر بنایا ہوا .
  • (نباتیات) چار بڑے اور لمبے زر ریشوں والا (پھول) جس کے ساتھ دو چوٹھے ذیلی زر ریشے ہوں .

Urdu meaning of chau-balaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaarbal vaala, chaaruta go.n ko yakjaa bil de kar banaayaa hu.a
  • (nabaatiiyaat) chaar ba.De aur lambe zar resho.n vaala (phuul) jis ke saath do choThe zelii zar reshe huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone