تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹّے مِٹّھے" کے متعقلہ نتائج

چَٹّے مِٹّھے

عمدہ لذیذ کھانے، مٹھائیاں.

چَٹّھے مِٹّھے

عمدہ لذیذ کھانے، مٹھائیاں، نفیس کھانے، لذیذ چیزیں

چھوٹے موٹے

(رک) چھوٹے موٹا، جمع یا مغیّرہ حالت .

چھوٹا موٹا

غیر اہم، مقدار و تعداد میں کم، معمولی

چھوٹی موٹی

غیر اہم، قدرے کم، معمولی، چھوٹا موٹا کی تانیث

چَٹَیّا مَٹَیّا

رک : چٹک مٹک؛ ناز و انداز.

چَٹّھے مِٹّھوں کا مَزَہ پَڑْنا

دَونوں کی چاٹ پڑنا، غذاؤں کی چاٹ پڑنا

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

چھوٹا سو موٹا

جو دیکھنے میں غریب ہو وہ بہت امیر ہوتا ہے

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا

(کبوتر بازی) کبوتر (یا کسی اور پرند) کو مٹھی میں لے کر اوّل روز مکان پر سے دوسرے دن ذرا دور سے اور چار دن کے بعد پانچ چھ قدم کے فاصلے سے چھوڑنا

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں

مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی

چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹّے مِٹّھے کے معانیدیکھیے

چَٹّے مِٹّھے

chaTTe-miTThe•चट्टे-मिट्ठे

  • Roman
  • Urdu

چَٹّے مِٹّھے کے اردو معانی

  • عمدہ لذیذ کھانے، مٹھائیاں.

Urdu meaning of chaTTe-miTThe

  • Roman
  • Urdu

  • umdaa laziiz khaane, miThaa.iiyaa.n

चट्टे-मिट्ठे के हिंदी अर्थ

  • उत्तम और स्वादिष्ट खाने, मिठाईयाँ, मिष्ठान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹّے مِٹّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹّے مِٹّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone