تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹانی" کے متعقلہ نتائج

چَٹانی

چٹان (رک) سے منسوب ، چٹان پر بنے ہوئے، پہاڑی، پتھریلا.

چَٹانی نَمَک

معدنی نمک ، پہاڑوں میں کان سے برآمد ہونے والا نمک.

چَٹانی بِلاؤ

بلّی کی نسل کا ایک جانور جس کی گردن زرد اور رخسار سفید ہوتے ہیں، پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، توترہ

چَٹْنی

نمک مرچ، مختلف مسالوں اور ترشی و شکر وغیرہ سے تیار شدہ چیز جو لقمے کے ساتھ چٹ پٹے پن کے لیے تھوڑی سی چکھی جائے، چٹ پٹی چیز

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چُھٹانی

چُھٹان

چَھٹانی

چھٹاون

چَٹان

چُٹانا

زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

چَٹّان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَھٹْنی

چھان٘ٹ کر الگ کرنے کا عمل، چھٹائی، چھاٹنا

مُونگی چَٹانیں

ٹانیں جن سے مونگے برآمد ہوتے ہیں ، چٹانیں جو تہہ در تہہ مونگے جمع ہونے سے بنی ہوں ۔

چَٹائی

گھاس یا کھجورکے پتوں سے بُنا ہوا فرش یا بوریا، حصیر

چَکانی

چکان (رک) کا اسم کیفیت، گرمانے یا چھڑکنے کی کیفیت یا عمل.

چَٹاری

این٘ٹوں کی چنائی کا، کھرنجے کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹانی کے معانیدیکھیے

چَٹانی

chaTTaanii•चट्टानी

  • Roman
  • Urdu

چَٹانی کے اردو معانی

صفت

  • چٹان (رک) سے منسوب ، چٹان پر بنے ہوئے، پہاڑی، پتھریلا.

شعر

Urdu meaning of chaTTaanii

  • Roman
  • Urdu

  • chaTTaan (ruk) se mansuub, chaTTaan par bane hu.e, pahaa.Dii, pathriilaa

चट्टानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चट्टानों से भरा हुआ स्थान, जैसे- चट्टानी भूखंड
  • {ला-अ.} चट्टान जैसा; मज़बूत; अविचल; अडिग; अटूट, जैसे- चट्टानी इरादे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone