تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْخان" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخان

طبلے وغیرہ پر ان٘گلیوں اور ہتھیلی کی ضرب سے پیدا ہونے والی آواز؛ چٹخنے کی حالت یا آواز.

چَٹْخانا

جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.

چَٹَخْنا

کشیدہ یا ناراض ہونا، کھنچنا، چراغ پا ہونا، باہم کشیدگی ہوجانا، نزاع یا اختلاف ہو جانا، خفگی یا ناراضگی کے ساتھ کچھ کہنا

چَٹْخا

(این٘ٹ سازی) وہ این٘ٹ جو پزاوے میں تیز آن٘چ کھا کر جگہ جگہ سے تڑخ جائے

اُنگْلِیاں چَٹْخانا

انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

گولی چَٹْخانا

گولی مارنا، گولی چلانا.

جُوتِیاں چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چابُک چَٹْخانا

ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا

چار بَنْد چَٹْخانا

چار بند چٹخنا کا تعدیہ

چَٹْخَنا دینا

تھپڑ رسید کرنا، چانٹا لگانا

چِٹْخِنی

دروازے کے کواڑوں کو اندر سے بند رکھنے کا کھٹکا

چَٹْخَنْی

چَٹّان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَٹان

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْخان کے معانیدیکھیے

چَٹْخان

chaTKHaan•चटख़ान

  • Roman
  • Urdu

چَٹْخان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طبلے وغیرہ پر ان٘گلیوں اور ہتھیلی کی ضرب سے پیدا ہونے والی آواز؛ چٹخنے کی حالت یا آواز.

Urdu meaning of chaTKHaan

  • Roman
  • Urdu

  • table vaGaira par ungliiyo.n aur hathelii kii zarab se paida hone vaalii aavaaz; chaTaKhne kii haalat ya aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْخان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْخان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone