تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹاؤ" کے متعقلہ نتائج

چَٹاؤ

دَھرائی ، وہ مال کا حصہ یا رقم جو ٹھگی کے مال کی چوکیداری کے صلے میں دی جائے، چوکیدار کا معاوضہ یا حق

چِھٹاؤ

چھٹکا ، چھٹکاو ، چھڑکاؤ، بکھیر.

چِٹّا

مجازاً: روپیہ، دلال وغیرہ بولتے ہیں اور بانوا کوڑا اورعوام روپیہ پیسہ کہتے ہیں.

چَٹّا

سلیقے سے تلے اوپر رکھی ہوئی این٘ٹوں یا کن٘کر پتھر وغیرہ کا ڈھیر، چکا، پھڑ.

چٹا

calumny, slander

چُٹَّہ

رک : چٹا؛ چرٹ.

چُٹّا

جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .

چَٹَّہ

رک : چٹا(۱) مع اسناد.

چَھٹاؤ

(کاشتکاری) دھان کا چھلکا نکالنے کا عمل ، بھوسے سے اناج کو علیحدہ کرنے کا عمل ، اڑاونی .

چِٹَّہ

White

چَلاؤ

حرکت، چلنا، رسم و رواج، رویّہ، چلن

چُکاؤ

فیصلہ

چِٹّھا

کرایوں کی فہرست چندے کی کتاب ؛ کچا حساب ؛ ضلع کے جاگیرداروں کی فہرست ؛ ضمیمہ ، فہرست ، فرد ؛خزانچی کے نام حکم ؛ سزا کی مسل ؛ ملازمین کو دی گئی رقم کی یادداشت ؛ واجب الوصول کا بیجک ، قبض الوصول ؛ عام روزنامچہ.

چَٹائی

گھاس یا کھجورکے پتوں سے بُنا ہوا فرش یا بوریا، حصیر

چِٹّھی

اجازت نامہ، پاس، پرمٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹاؤ کے معانیدیکھیے

چَٹاؤ

chaTaa.o•चटाओ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَٹاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دَھرائی ، وہ مال کا حصہ یا رقم جو ٹھگی کے مال کی چوکیداری کے صلے میں دی جائے، چوکیدار کا معاوضہ یا حق

Urdu meaning of chaTaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • dharaa.ii, vo maal ka hissaa ya raqam jo Thaggii ke maal kii chaukiidaarii ke sule me.n dii jaaye, chaukiidaar ka mu.aavzaa ya haq

चटाओ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धराई, वह माल का हिस्सा या रक़म जो ठगी के माल की चौकीदारी के बदले में दी जाए, चौकीदार का मुआवज़ा या हक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone