تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشْمَک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَشْمَک کَرْنا

آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آن٘کھ مرنا ؛ جھلملانا ؛ نظر آنا، دکھائی دینا.

باہَم چَشْمَک کرنا

ایک دوسرے کو آنکھ کا اشارہ کرنا

چَشْمَک زَنی کَرْنا

آن٘کھ سے طنزیہ اشارہ کرنا، طعنے دینا، طنز کرنا، مذاق اڑانا

چَشْمَہ کَرْنا

ایک پودے کے انکھوے کو دوسرے پودے پر لگانا

چَمَک چالا کَرْنا

ناز و انداز یا شان و شوکت دکھانا ؛ ناز و انداز کی چال چلنا.

طوطا چَشْمی کَرْنا

بے وفائی کرنا، بے مروتی کرنا

چَشْم میں سِیخ کَرْنا

آن٘کھوں میں سلائی پھیرنا، اندھا کرنا.

جِنْسِیَت چَشْمی کَرْنا

ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، کسی کام میں مقابلہ کرنا ۔

ہَم چَشْمی کَرنا

contend (against), vie (with)

چَشْم رَوشَن کَرنا

خوش کرنا، مسرت بخشنا.

چَمَک پَیدا کَرنا

تپک یا ٹیسیں اٹھانا

چَشْم اَنْداز کَرنا

الفتات نہ کرنا، توجہ نہ دینا، نظر سے گرانا، چھوڑنا، ترک کرنا

چَشْم سِیاہ کَرنا

طمع کرنا، لالچ کرنا، حرض و ہوس سے دیکھنا.

چَشم پوشی کَرنا

آنکھ بند کرنے کا عمل، آنکھ میچ لینا

کُرَّۂ چَشْم

آنکھ کا ڈھیلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمَک کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَشْمَک کَرْنا

chashmak karnaa•चश्मक करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَشْمَک کَرْنا کے اردو معانی

  • آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آن٘کھ مرنا ؛ جھلملانا ؛ نظر آنا، دکھائی دینا.

Urdu meaning of chashmak karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh se ishaaraa karnaa, aankh marnaa ; jhilmilaanaa ; nazar aanaa, dikhaa.ii denaa

चश्मक करना के हिंदी अर्थ

  • आँख से इशारा करना, आँख मारना; चमकना; नज़र आना, दिखाई देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَشْمَک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَشْمَک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone