تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chartism" کے متعقلہ نتائج

chartism

تواریخ: پارلیمانی اصلاحی تحریک ۴۸۔۱۸۳۷ء کے اصول و قواعد.

چَرْتی

(ہندو) برتی کا نقیض، برت نہ رکھنے والا، برت کر دن برت نہ رکھنے والا

چَھتّیسی

آوارہ عورت ، چھنال ، زانیہ جو بظاہر پارسا بنتی ہو

چَھتِّیسا

چھتیسی (رک) کا مذکر ، ترکیب میں مستعمل .

چَرْبِش

چربی، چکنائی

چَھتّیِس

گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

پَکّی چَھتِّیسی

تجربہ کار ، ہوشیار ، چالاک ، عقل مند (عورت) (بطور ذم) .

بَتِّیسی چھَتِّیسی

زبان دراز، لڑاکا، عیار، مکار عورت

چَھتِیسا پَن

چھتیس عیب کا کام، بہت عیب داری، چھل فریب، مکاری، کمینہ پن، برائی

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

چَھتِّیس بھوجَن

کھانے کی چھتیس قابیں ، مختلف وضع کے کھانے .

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

سِپاہ گَری کے چَھتِّیسفَن ہَیں

ہر تدبیر کو کام میں لانا چاہیے ، ہر تدبیر سے کام کرنا چاہیے

chartism کے لیے اردو الفاظ

chartism

chartism کے اردو معانی

اسم

  • منشوریت
  • چارٹزم
  • انگلینڈ میں 1838ء سے 1848ء تک عامل سیاسی مصلحوں، خصوصاً محنت کشوں کی پارٹی (جماعت) کے اصول یا تحریک : چارٹزم یا منشوریت نام اس لیے پڑا کہ اس پارٹی کے اصول اور مطالبے پیپلز چارٹر یا عوامی منشور میں درج تھے

chartism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मनशोरीत
  • चार टिज़्म
  • इंगलैंड में 1838-ए-से 1848-ए-तक आमिल सयासी मुसल्लेहों, ख़ुसूसन मेहनतकशों की पार्टी (जमात) के उसूल या तहरीक : चार टिज़्म या मनशोरीत नाम इस लिए पड़ा कि इस पार्टी के उसूल और मुतालिबे पीपल्ज़ चार्टर या अवामी मंशूर में दर्ज थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chartism)

نام

ای-میل

تبصرہ

chartism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone