تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرکھاندا" کے متعقلہ نتائج

چَرکھاندا

چکرایا ہوا، گھوما ہوا، جس کو گھمیر چڑھی ہو

چَکھانا

ذائقہ کے لئے تھوڑا سا کھلانا، لذّت دلانا، مزہ معلوم کرنے کے لئے ذرا سا کھلانا

چھاندا

حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.

چِراندا

تند خو، بد مزاج، ذرا سی بات پر بگڑنے والا، چڑ چڑا، غصیل، ناراض، خفا

چِراندَہ

چراند (رک) کی بو رکھنے والا.

پُھول چَکھانا

شراب پلانا .

چَکَّرکھانا

مارے مارے پھرنا، آوارہ پھرنا، در بدر پھرنا، پریشانی میں مبتلا رہنا

مَزَہ چَکھانا

کیفرکردار کو پہنچانا، سزا دینا، بدلہ لینا، کسی امر کی سزا دینا، کئے کو پہنچانا

مَزا چَکھانا

ذائقہ چکھانا ؛ سزا دینا ، کیفر کردار کو پہنچانا ، کسی امر کی پاداش میں سزا دینا ۔

مار چَکھانا

پٹائی کرنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا .

لَذّت چَکھانا

لذّت سے مانوس کرنا ، مزہ دلانا ، لطف اندوز کرنا.

ذَائِقَہ چَکھانا

(کنایۃً) سزا دینا

نَذر چَکھانا

نذر نیاز میں جو شیرینی یا جو چیز رکھی گئی ہے اس کا کھلانا ، نذر کی چیز دوسروں کو کھلانا .

طُرَّہ چَرْھانا

اضافہ کرنا، بڑھا چڑھا کر پیش کرنا، نیا گُھل کھلانا

گَھر گَھر کے مَزے چَکھانا

بہت جگہ ملازمت کرنا ؛ اُس ملازمہ کی نسبت کہتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹِکے ؛ تجربہ کار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرکھاندا کے معانیدیکھیے

چَرکھاندا

charkhaa.ndaa• चरखांदा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَرکھاندا کے اردو معانی

صفت

  • چکرایا ہوا، گھوما ہوا، جس کو گھمیر چڑھی ہو
  • بڑبڑ کرتا ہوا، بڑبڑاتا ہوا
  • چرنڈا
  • چڑچڑا

Urdu meaning of charkhaa.ndaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakraayaa hu.a, ghuumaa hu.a, jis ko ghamiir cha.Dhii ho
  • ba.Dba.D kartaa hu.a, ba.Dba.Daataa hu.a
  • char naDDaa
  • chi.Dchi.Daa

चरखांदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चकराया हुआ, घूमा हुआ, जिसको घुमेर चढ़ी हो
  • बड़बड़ करता हुआ, बड़बड़ाता हुआ
  • चिरंडा
  • चिड़चिड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرکھاندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرکھاندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone