تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْخِ پِیر" کے متعقلہ نتائج

چَرْخِ پِیر

قدیم آسمان، فلک پیر، گردش قسمت

چَرْخِ بے پِیر

ظالم آسمان (عاشق معشوق سے جدا ہونے کی وجہ گردش چرخ کو سمجھتے ہیں اسی وجہ سے اس کو عموماً برا کہتے ہیں)

چَرْخِ پَرّاں

اڑنے والا چک، اڑنے والا پہیہ اڑنے والی پھرکی

چَرْخ پَر چَڑْھنا

چرخ پر چڑھانا کا لازم

چَرْخ پَر چَڑھانا

سان پر آہنی آلات کی دھار تیز کرنا، صیقل کرنا

چَرْخِ بِے پَرْوا

آسمان

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

نومی گوگا پیر مناؤں نا چرخے کو ہاتھ لگاؤں

عذرلنگ

تَلْواریں چَرْخ پَر چَڑْھنا

حملہ کی تیاری کرنا ، تلوار کا تیز کیا جانا.

چَرْخِ ہَفْتُم پَر دِماغ ہونا

بہت زیادہ نازاں ہونا

دِماغ چَرْخ پَر چَڑھ جانا

بہت غرور ہو جانا

پَرْدَہ چَرْخی پَر کِھینچْنا

پردے کا لپٹا جانا ؛ (لٹکے ہوئے) پردے کو لپیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخِ پِیر کے معانیدیکھیے

چَرْخِ پِیر

charKH-e-piir•चर्ख़-ए-पीर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چَرْخِ پِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم آسمان، فلک پیر، گردش قسمت

Urdu meaning of charKH-e-piir

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim aasmaan, falak pair, gardish qismat

English meaning of charKH-e-piir

Noun, Masculine

  • old sky, firmament, heaven, the celestial order

चर्ख़-ए-पीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराना आकाश, आसमान, गगन, अंतरिक्ष, स्वर्ग, आकाशीय व्यवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْخِ پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْخِ پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone