تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارْج دینا" کے متعقلہ نتائج

چارْج دینا

منصب سے متعلق کل سامان اور عہدے کے اختیارات وغیرہ محکمے کو یا اس شخص کو جسے محکمہ مقرر کرے سپرد کرنا

چارْج لینا

منصب سے متعلق کُل سامان اور عہدے کے اختیارات محکمے سے یا موجودہ تحویلدار سے وصول کرنا ۔

چارَہ دیکھائی دینا

تدبیر سوجھنا ، علاج سمجھ میں آنا .

چِہْرَہ بَدَل دینا

حلیه تبدیل کر دینا ؛ شکل و صورت مسخ کر دینا.

چِہْرَہ بِگاڑ دینا

شکل کو بد نما بنا دینا، بد صورت بنا دینا، صورت مسخ کردینا

دو چار کَر دینا

سامنا کرنا ، ربط پیدا کرنا ، راہ و رسم قایم کرنا .

دو سُوں چار کَر دینا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، پرخچے اُڑا دینا .

چار چاند لَگا دینا

رونَق دوبالا کر دینا، مرتبہ اور عزت یا قدر و قیمت بڑھانا، فروغ دینا

دو کے چار کَر دینا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، پرخچے اڑا دینا .

چَرْخ دینا

چکر دینا، گھمانا، گردش میں لانا

عَقْل چَرْخ کَر دینا

ہوش گم کر دینا، حواس باختہ کر دینا، حیران و پریشان کر دینا

دُنْیا چاری

دنیا سازی ، دنیا داری.

دُنِیا چار دِن کی ہے

world is mortal

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چارْج دینا کے معانیدیکھیے

چارْج دینا

charge denaa•चार्ज देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چارْج دینا کے اردو معانی

  • منصب سے متعلق کل سامان اور عہدے کے اختیارات وغیرہ محکمے کو یا اس شخص کو جسے محکمہ مقرر کرے سپرد کرنا
  • برقی قوت کا ذخیرہ مہیا کرنا

Urdu meaning of charge denaa

  • Roman
  • Urdu

  • mansab se mutaalliq kul saamaan aur ohde ke iKhtyaaraat vaGaira mahikme ko ya us shaKhs ko jise mahikmaa muqarrar kare sapurd karnaa
  • barqii quvvat ka zaKhiiraa muhayyaa karnaa

चार्ज देना के हिंदी अर्थ

  • पद से संबंधित कार्यालय की समस्त सामग्री एवं शक्तियाँ आदि विभाग को अथवा विभाग द्वारा नियुक्त व्यक्ति को सौंपना
  • विद्युत शक्ति का भंडार उपलब्ध करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارْج دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارْج دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone