تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْبِی اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

چَرْبِی اُتارنا

گوشت سے چربی علیحدہ کرنا

چَرْبَہ اُتارنا

خاکہ اتارنا، ہوبہو نقل اتارنا

چَرْبا اُتارْنا

کسی کا اندازہ اپنے میں پیدا کرنا یا بتکلف کسی سے مشابہ افعال و حرکات ظاہر کرنا، کسی کے رنگ ڈھنگ کی تقلید کرنا، نقشہ کھینچنا

چَرْبِی اُتَرْنا

دبلا ہوجانا

چَرْبَہ اُتَرْنا

خاکہ اترنا، ہوبہو نقل اترنا

چَرْبا اُتَرنا

چربا اتارنا کا لازم

آنکھوں سے چربی اترنا

غفلت دور ہونا، ہوش آنا

چَرْبا اُٹھانا

نقش اول کے عین مطابق نقش ثانی بنانا، خاکے کی اساس قایم کرنا، کسی اصول یا ضابطے کی تقلید کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْبِی اُتارنا کے معانیدیکھیے

چَرْبِی اُتارنا

charbii utaarnaa•चर्बी उतारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَرْبِی اُتارنا کے اردو معانی

  • گوشت سے چربی علیحدہ کرنا

Urdu meaning of charbii utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gosht se charbii alaihdaa karnaa

चर्बी उतारना के हिंदी अर्थ

  • गोश्त से चर्बी अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْبِی اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْبِی اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone