تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْباک دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

چَرْباک دِیدَہ

جسے کچھ کہنے یا کرنے میں باک نہ ہو، بے باک، دیدہ دلیر، بے حیا، نڈر اور تیز چالاک، عیار

دِیدَۂ چَرہانْک ہونا

(عور) شوخ ہونا ، بیباک ہونا .

چَرْبا دینا

(اصل کے خط ق خال میں ترمیم کرکے) نئی شکل دینا (جو پہلی کی نقل مگر اس سے زیادہ حسین معلوم ہو). انداز پیدا کرنا، رن٘گ پیدا کرنا، رونق بخشنا.

چاک دینا

(کبوتر بازی) چکر دینا ، اُڑانا ، فضا میں چکر لگوانا۔

چُبھا دینا

داخل کرنا، گھسانا، کھبانا، بھونکنا، پیوست کرنا

چَرْکا دینا

زخم لگانا، ایذا دینا، تکلیف پہنچانا

چابُک دینا

کوڑا مارنا ، ہنٹر سے ضرب لگانا ۔

چَراغ جَلا دینا

چراغ جلانا، دن سے رات کر دینا، دن کا سلسلہ رات سے ملا دینا، شام کر دینا، سارا وقت صرف کر دینا

چَراغ بُجھا دینا

چراغ کی روشنی ختم کردینا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

چَراغ کو ہاتھ دینا

چراغ کی روشنی کو بجھانا، دیا بجھانا

چَراغ اُف کَر دینا

دیا بجھا دینا

آفتاب کو(چراغ) دیا دکھانا

تجربہ کار کو طریقہ بتانا، لائق کے سامنے نالائق کا شیخی مارنا

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

چَبا چَبا کَر جَواب دینا

گفتگو میں آدھی بات ہضم کر جانا ، سوچ سمجھ کر یا ٹھہر ٹھہر کر کسی بات کا جواب دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْباک دِیدَہ کے معانیدیکھیے

چَرْباک دِیدَہ

charbaak-diida•चरबाक-दीदा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چَرْباک دِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جسے کچھ کہنے یا کرنے میں باک نہ ہو، بے باک، دیدہ دلیر، بے حیا، نڈر اور تیز چالاک، عیار

Urdu meaning of charbaak-diida

  • Roman
  • Urdu

  • jise kuchh kahne ya karne me.n baak na ho, bebaak, diidaa diler, behaya, niDar aur tez chaalaak, ayyaar

English meaning of charbaak-diida

Adjective

  • an ogler

चरबाक-दीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे कुछ कहने या करने में बाक न हो, बेबाक, दीदा दिलेर, निर्लज्ज, निडर और तेज़ चालाक, अय्यार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْباک دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْباک دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone