تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغوں" کے متعقلہ نتائج

چَراغوں

چراغ کی جمع، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین

چَراغوں تَک

سورج ڈوبنے پر، مغرب کے وقت.

چَراغوں کا وَقْت

شام، رات

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل

چَراغاں کَرْنا

روشنی کرنا، سجانا، آرائش کرنا

چَراغاں ہونا

روشنی کرنا، سجانا، آرائش کرنا

چَراغاں باندْھنا

بہت سے چراغوں کی روشنی کرنا، چراغاں کرنا، قطاروں میں بہت سے چراغ روشن کرنا

چَراغاں زار

وہ جگہ جہاں بہت سے دیے روشن ہوں، جہاں بہت سے چراغوں کی روشنی ہو رہی ہو، روشنی سے جگمگاتی ہوئی جگہ

چَراغانی

وہ کیفیت یا نور کا عالم جو چَراغوں کے جلائے جانے سے پیدا ہو، روشنی، جگمگاہٹ.

چُرَغْنا

چہکنا ؛ چُرَکْنا.

چَرْغِیْنَہ

نیچ، کمینہ، سفلہ، رذیل

چَرْغِین

رک : چرغینہ.

چَرْغِینَہ

کمینہ، سفلہ، رذیل، بدمعاش، بدچلن.

چَرْغِینا

کمینہ، سفلہ، رذیل، بدمعاش، بدچلن.

جَشْنِ چَراغاں

ہندوؤں کا ایک تہوار جو خوشی اور مسرت کا اظہار چراغاں اور صفائی ستھرائی کے ساتھ کیا جاتا ہے، لکشمی (دولت کی دیوی) کی پوجا کی جاتی ہے، قماربازی بھی کی جاتی ہے، دیوالی کا جشن، جشن دیوالی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغوں کے معانیدیکھیے

چَراغوں

charaaGo.n•चराग़ों

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: چَراغ

  • Roman
  • Urdu

چَراغوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چراغ کی جمع، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین

شعر

Urdu meaning of charaaGo.n

  • Roman
  • Urdu

  • chiraaG kii jamaa, diyaa, lamp, shamma, battii, laalTain

English meaning of charaaGo.n

Noun, Masculine, Plural

  • lamp, light

चराग़ों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चिराग़ का बहुवचन, दीप, दीपक, मोमबत्ती, दिया, चराग़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone