تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپُّو پَیرا" کے متعقلہ نتائج

چَپُّو پَیرا

آبی حیوانات یا پرندے جن کے پان٘و چپّو کی مانند ہوتے ہیں .

چُپ پِیر کا روزَہ رَکْھنا

بالکل خاموش ہو جانا، منھ سے ایک لفظ نہ نکالنا

چَو پَیرا

رک : چوپہرا ، کن٘واں .

پَیروں کی چاپ

آہٹ ، آواز پا.

چَپّا بَھر پَر

تھوڑے فاصلے پر ، ذراسی دور ، قریب ہی.

مُنہ پَر چھوپا دینا

چپ ہوجانا

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

مُنْھ پَر چھوپا دینا

۔(عو۔ عم) کنایۃً چُپ ہوجانا۔

ڈھولَک پَر چھاپا مارْںا

رک : ڈھول چھاپنا.

طَبْلے پر چھاپ پَڑنا

طبلہ بجنا

صَندَل کے چھاپے مُنہ پَر لَگنا

To be distinguished, to come off with honour or with flying colours.

زَبان پَر چاپ چَڑھانا

زبان پر پہرا بِٹھانا، زبان بندی کرنا، اپنے خلاف بولنے نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپُّو پَیرا کے معانیدیکھیے

چَپُّو پَیرا

chappuu-pairaa•चप्पू-पैरा

  • Roman
  • Urdu

چَپُّو پَیرا کے اردو معانی

  • آبی حیوانات یا پرندے جن کے پان٘و چپّو کی مانند ہوتے ہیں .

Urdu meaning of chappuu-pairaa

  • Roman
  • Urdu

  • aabii haivaanaat ya parinde jin ke paanv chappuu kii maanind hote hai.n

चप्पू-पैरा के हिंदी अर्थ

  • जलीय पक्षी या चिड़िया जिनके पैर चप्पू के समान होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپُّو پَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپُّو پَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone