Search results
Saved words
Showing results for "chapel"
Urdu words for chapel
chapel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गिरजा
- माबद
- इबादतगाह
- गिरजा खाने
- महिराब
- छोटा गिरजा
- इबादत या नमाज़ के लिए निजी या ज़िमनी जगह
- शख़्सी इबादतखाना
- किलीसा का एक हिस्सा या इज़ाफ़ी इमारत जो अलैहदा मख़सूस इबादात के लिए वक़्फ़ हो
- शाही महल, क़िला या कॉलिज में या उन से मुल्हिक़ इबादत के लिए कमरा या इमारत
- आम इबादात के लिए एक अलैहदा जगह जिस का किलीसाई हलक़े के गिरजे से उल-हाक़ हो
- इबादत की ग़ैर मुल्हिक़ (आज़ाद) जगह, जो उमूमन छोटी और मख़सूस इबादात के लिए वक़्फ़ होती है
- ऐसी मज़हबी तंज़ीम (फ़िरक़े) की जाये इबादत जिस का तस्लीम शूदा कलीसाओं से ताल्लुक़ ना हो, जैसे इंगलैंड में अख़तिलाफ़ी प्रोटैस्टैंट गिरजे
- छोटे गिरजा में मज़हबी इबादत
- छोटे गिरजा का आरकैस्टरा या ताइफ़ा
- मतबा (छापा ख़ाना) या इस से मुताल्लिक़ नाशिरीन / अमला
- ताबईना
chapel کے اردو معانی
اسم
- گرجا
- معبد
- عبادت گاہ
- گرجا خانه
- محراب
- چھوٹا گرجا
- عبادت یا نماز کے لیے نجی یا ضمنی جگہ
- شخصی عبادت خانہ
- کلیسا کا ایک حصہ یا اضافی عمارت جو علیحدہ مخصوص عبادات کے لیے وقف ہو
- شاہی محل، قلعہ یا کالج میں یا ان سے ملحق عبادت کے لیے کمرہ یا عمارت
- عام عبادات کے لیے ایک علیحدہ جگہ جس کا کلیسائی حلقے کے گرجے سے الحاق ہو
- عبادت کی غیر ملحق (آزاد) جگہ، جو عموماً چھوٹی اور مخصوص عبادات کے لیے وقف ہوتی ہے
- ایسی مذہبی تنظیم (فرقے) کی جائے عبادت جس کا تسلیم شدہ کلیساؤں سے تعلق نہ ہو، جیسے انگلینڈ میں اختلافی پروٹسٹنٹ گرجے
- چھوٹے گرجا میں مذہبی عبادت
- چھوٹے گرجا کا آرکسٹرا یا طائفہ
- مطبع (چھاپا خانہ) یا اس سے متعلق ناشرین / عملہ
- طابعینہ
Related searched words
chapel
(الف) بڑے گرجا میں نجی عبادت کا گوشہ یا اُسقفی کلیسا جس کی اپنی قربان گاہ اور نسبتِ نامی ہو (Lady chapel ) (ب) کسی مکان یا ادارے کی اپنی عبادت گاہ.
chappal chaTKHaanaa
واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا
chaplak-dhaarnii
بنّوٹ میں کمر کے ایک پند کا نام اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ پہلے بند حیدری کرے اور اندر کی لکڑی بڑھا کے اس کے بھنڈار تک لے جاوے اور اس کے ہاتھ کو نیچے دباوے.
chau-palkaa karnaa
مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (chapel)
chapel
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone