تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنوَر جَھلنا" کے متعقلہ نتائج

چَنوَر جَھلنا

مکھیاں اڑانا

چَنوَر جَھلْوانا

مکھیاں اڑانے کی خدمت کرانا ، پنکھا ہلوانا .

چَنوَر ڈُھلنا

چنْور ڈلانا (رک) کا لازم.

نَشے میں چُور ہو جانا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

چور بھور ہو جانا

حیران ہونا، متحیر ہوجانا

تَھک کے چُور ہو جانا

بہت زیادہ تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

تَھک کر چُور ہو جانا

بہت تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

زَخْم میں چُور رَہ جانا

زخم کا اُوپر سے اچّھا ہوجانا مگر اندر پیپ وغیرہ کا رہ جانا

کَکڑی کا چور بانْدھا جانا

۔ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا۔ اندھیر ہونا۔ ؎

چَنوَر جَھلْوائی

پنْکھا جھلنے کی اجرت .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنوَر جَھلنا کے معانیدیکھیے

چَنوَر جَھلنا

cha.nvar jhalnaa•चँवर झलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَنوَر جَھلنا کے اردو معانی

  • مکھیاں اڑانا
  • پنکھا ہلانا

Urdu meaning of cha.nvar jhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • makkhiyaa.n u.Daanaa
  • pankhaa hilaanaa

चँवर झलना के हिंदी अर्थ

  • मक्खियाँ उड़ाना
  • पंखा हिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنوَر جَھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنوَر جَھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone