تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَن٘گُل" کے متعقلہ نتائج

چَن٘گُل

ہاتھ یا پاؤں کا پنجہ، ناخن دار پنجہ، پنجے کی پکڑ

چُن٘گُل

چَن٘گُل دار

پنجے والا ، ناخن والا .

چَن٘گُل بَھر بَھر کَر

بھتات کے ساتھ ، باافراط ، بھت سارا

چَن٘گُل گِیر

رک : چن٘گل دار ، پنجے سے شکار کرنے والا .

چَنْگُل مارنا

پنجہ مار کر پکڑنا

چَنگُل بھَر

مٹْھی کے برابر مقدار، پوری مٹقھی، تھوڑا سا، قدرے

چَنگُل باز

کمان کا استعمال کرتے وقت تیر اندازی کی ایک خاص گرفت کا نام جو تین ان٘گلیوں سے ہوتی ہے

چَنگُل میں آ جانا

جال میں پھنسنا، الجھنا، پھندے میں پھسنا، قبضے میں آنا

چَنگل بَھر آٹا سائیں کا، بیٹا جِیوے مائی کا

فقیروں کی صدا

چُنگْلی

باریک جھلی یا کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی، جسے غوطہ خورغوطہ لگانے سے پہلے ناک پرچڑھا لیتے ہیں

چِنگَلْنا

رک : چگنا

خُونِیں چَنگُل

Bloody-taloned, cruel taloned.

سِنگار چُنْگَل

(حشریات) کنگھی کی شکل کا جانور کا پَنجہ جس سے وہ اپنے جسم کی صفائی کا کام کرتا ہے.

ہاتھی کا دانْت، گھوڑے کی لات، زَبَردَست کا چُنگَل

یہ سب چیزیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں، بطور بد دعا بھی استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَن٘گُل کے معانیدیکھیے

چَن٘گُل

changul•चंगुल

نیز : چُن٘گُل

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَن٘گُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھ یا پاؤں کا پنجہ، ناخن دار پنجہ، پنجے کی پکڑ
  • گرفت، قوت، طاقت

شعر

Urdu meaning of changul

  • Roman
  • Urdu

  • haath ya paanv ka panjaa, naaKhundaar panjaa, panje kii paka.D
  • girifat, quvvat, taaqat

English meaning of changul

Noun, Masculine

  • claw of a hunting animal, talon of a bird
  • grip, trap
  • talon (of a bird)
  • hand
  • clutch, grasp
  • hook
  • a handful or fist-full (of anything dry)

चंगुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' चंगुल '
  • पकड़; गिरफ़्त
  • पक्षियों (जैसे कौआ, चील आदि) तथा पशुओं (जैसे-चीते, शेर आदि) का टेढ़ा पंजा जिससे वे किसी पर प्रहार करते अथवा कोई चीज पकड़ते हैं, मनुष्य, पक्षी, शेर आदि का पंजा
  • शिकंजा; काबू
  • हाथ की उँगलियों को हथेली की ओर कुछ झुकाने पर बननेवाली एक विशिष्ट मुद्रा जो कोई चीज पकड़ने के समय स्वभावतः बन जाती है, जैसे-एक चंगुल आटा उठा लाओ, इंसानों की मुट्ठी, जानवर का पंजा (चुंगल), पंजे की पकड़, गिरिफ़त, ताक़त
  • शिकारी चिड़ियों का पंजा जिससे वे शिकार को पकड़ पाती हैं
  • हाथ की उँगलियों को मोड़कर शिकारी जीवों के पंजे की तरह बनाई गई आकृति
  • {ला-अ.} किसी व्यक्ति, मत या विचारधारा के प्रभाव में होने की वह अवस्था जिससे निकलना आसान न हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَن٘گُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَن٘گُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone