تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنیتَہ" کے متعقلہ نتائج

چَنیتَہ

آرام .

چِنْتا

فکر، تردد، پریشانی

چِنْتِیا

سوچ، فکر، احتیاط

چُنَیتی

رک : چنیٹی ، چنوٹی .

چُنَیت

(ٹھگی) بھڑ کیلا مسافر

چُنْیا

کسی رن٘گ کا ایسا مرغ جس کے پروں پر مختلف رن٘گ کی چتیاں ہوں

چِھیتا

(ہندو، عور) باپ یا خاوند کے گھر جانے کی تاریخ .

چِیتَہ

رک : چیتا .

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چُنَوتی

اشتعال، بھرکاوُ چَیلنج، جوش‏، قسم‏، طنز، طعن‏، ملامت

چنْیا

رک : چُنیا (۲)

چَہِیتا

جسے بہت چاہا جاۓ، محبوب، منظور نظر، لاڈلا، پیارا

چُنیا

۰۱ چھوٹی ذرا سی ؛ بچہ ، نوجوان ، مُنیا

چُنِیِدہَ

چیدہ ، منتخب، چُنے ہوئے، چوٹی کا، اعلیٰ

چینتْیا

بد معاملہ ، ہٹ دھرمی سے پیسہ مار لینے والا ؛ کھیل میں ہارا ہوا ؛ پیسہ دبا لینے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنیتَہ کے معانیدیکھیے

چَنیتَہ

chaneta•चनेता

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَنیتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آرام .

Urdu meaning of chaneta

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam

चनेता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आराम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنیتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنیتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone