تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْ چالا" کے متعقلہ نتائج

چَنْ چالا

سہڑی نامی چڑیا کی سب سے بڑی قسم ، اس کا قد تلبیر کے برابر ہوتا ہے ان کے جھلڑ کے جھلڑ اکٹھے رہتے ہیں سہڑی کنجشک سے بڑی ہوتی ہے ، رن٘گ خاکی شتری دم لمبی ہوتی ہے .

چِین چالا

چڑیوں کی ایک نسل کا نام ، سہڑی کیردیسی .

چَنْچَلا

رک : چنچل.

چَنْڈالا

میٹھے پانی کی مچھلی

چَلا چاہْنا

چلنے کے لئے تیار ہونا، چلنے کا ارادہ کرنا

چالی چُنائی

(معماری) سیدھی سادی معمولی مقررہ طریقے کی چنائی.

چَھلّے کی چُنائی

(معماری) ا کہرے ردّے کی مدور چنائی جو ادّھے کی ڈاٹ (گول محراب) یا کن٘ویں کی کوٹھی میں کی جاتی ہے .

چیلے چِینی ہو گَئے گُرُو گُڑھ ہی رَہے

شاگرد تو ترقی کر گئے استاد وہیں کے وہیں رہے

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے چِینی ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے .

دے دال میں پانی پیگا بَہہ چَلے چَوہانی

دال میں اِتنا پانی ڈالو کہ اس میں شہتیر بہنے لگے

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْ چالا کے معانیدیکھیے

چَنْ چالا

chan-chaalaa•चन-चाला

  • Roman
  • Urdu

چَنْ چالا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سہڑی نامی چڑیا کی سب سے بڑی قسم ، اس کا قد تلبیر کے برابر ہوتا ہے ان کے جھلڑ کے جھلڑ اکٹھے رہتے ہیں سہڑی کنجشک سے بڑی ہوتی ہے ، رن٘گ خاکی شتری دم لمبی ہوتی ہے .

Urdu meaning of chan-chaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • suh.Dii naamii chi.Diyaa kii sab se ba.Dii qasam, is ka qad talbiir ke baraabar hotaa hai un ke jhala.D ke jhala.D ikaTThe rahte hai.n suh.Dii kunjishak se ba.Dii hotii hai, rang Khaakii shatrii dum lambii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْ چالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْ چالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone