تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چَمیٹْنا

کسی کے سر منڈھنا ، کسی کے ذمہ ڈالنا ، کسی سے نتھی کرنا ؛ چپیکنا .

سَر چَمیٹْنا

سر چپیکنا ، حوالے کرنا ، سومنڈھنا .

چِمَٹْنا

چپٹنا، لَپٹنا

چَپیٹْنا

چپیک دینا، چپیکنا

چِھیٹْنا

چھڑکنا، چھین٘ٹے اُڑانا.

چَمیٹا

تھپّڑ، چان٘ٹا

چِمْٹانا

لپٹانا، چپٹانا، گلے لگانا

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا، سر ہونا، جونک کی طرح لپٹ جانا، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا

جونک ہو کَر چِمَٹْنا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

بُھوت سا چِمَٹْنا

(مجازاََ) کسی بات پر کسی کا بے حد اصرار کرنا

جونْک ہو کے چِمَٹْنا

cling like a leech, pester

جھاڑُو ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

جَنْجال ہوکَر چِمَٹْنا

بری طرح پیچھے پڑنا، پیچھا نہ چھوڑنا

جھاڑ ہو کَر چِمَٹْنا

رک: جھاڑ کا کان٘ٹا ہوجانا.

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمیٹْنا کے معانیدیکھیے

چَمیٹْنا

chameTnaa•चमेटना

  • Roman
  • Urdu

چَمیٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی کے سر منڈھنا ، کسی کے ذمہ ڈالنا ، کسی سے نتھی کرنا ؛ چپیکنا .

Urdu meaning of chameTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke sar manDhnaa, kisii ke zimma Daalnaa, kisii se natthii karnaa ; chapiiknaa

चमेटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी के सर मंढना, किसी के ज़िम्मा डालना, किसी से नत्थी करना; चपेकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone