Search results

Saved words

Showing results for "chamber"

chamber

aivaan

chamber of commerce

chamber music

سرود خلوت

chamber pot

peshaab-daan

chambar

چنبر، آسمان کا دور، چلم کا سرپوش، چلم کا ڈھکنا، گردن کی ہنسلی

chambar

disc, anything circular

chambered

کمرہ دار

chambertin

اعلیٰ درجے کی سرخ، تلخ شراب، فرانس کے علاقہ برگنڈی سے منسوب.

chambering

خانہ بازی

chambaar

رک : چمارہ .

chambermaid

ہوٹل کی خادمہ.

chambercounsel

صلاح کار

chamberlain

haajib

chamberhangings

کمرے کے پردے

chhamba.D

ایک عام خود رو گھاس جو ریتلی زمین میں اچھی طرح اگتی ہے اور جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے .

chambarii.n

गोल, मंडलाकार ।।

chambar gardan se u.Daa denaa

سر الگ کر دینا یا کاٹ دینا .

chambar-baaz

چکر مارنے والا .

chambar-baazii

چرخ مارنا ، ناچنا .

chamba.Daa

رک : چمڑا ، چنبڑا

chamba.Daa

رک : چمڑا .

chambar-e-gardan

handkerchief

chambray

ایک دھاری دار سوتی کپڑا جس کا بانا سفید اور تانا رنگین ہوتا ہے.

chambré

(سرخ انگوری شراب) جس کا درجۂ حرارت کمرے کے درجۂ حرارت کے مساوی کر دیا گیا ہو.

chambaraa

رک : چمڑا .

chambarii

round, disc-like

chambar-e-charKH

the celestial vault

chimbur

an inferior kind of grass

chimbuur

رک : چمبر

compression chamber

bubble chamber

ionization chamber

cloud chamber

star chamber

قانون: تواریخ: برط ایک دیوانی و فوجداری عدالت جو اپنے منفرد من مانے ضابطوں کے لیے مشہور تھی اور ۱۶۴۰ء میں موقوف کردی گئی تھی۔.

gas chamber

گیس کَمرہ

fog chamber

spark chamber

اخگر انگیز خانہ جو رواں ساز ذرّوں کے عمل کو دکھانے کے لیے بنایا جاتا ہے۔.

surge chamber

کسی سیّال میں دباؤ کی اچانک تبدیلی کا توڑ کرنے کے لیے بنا ہوا خانہ ۔.

hyperbaric chamber

Wilson cloud chamber

havaa rok chembar

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

KHayaar-chambar

Indian laburnum, the plant Cassia fistula

charKH-e-chambarii.n

آسمان، گول آسمان، مدور آسمان، گھیرے والا آسمان

Urdu words for chamber

chamber

ˈtʃeɪm.bər

chamber के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चैंबर
  • हुजरा
  • कमरा
  • ऐवान
  • ख़लवतगाह, ख़ुसूसन ख़ाबगाह
  • कमरा जिस में पेशावर लोग मसलन वुकला अपना काम करते हूँ
  • कमरा जिस में मुंसिफ़ या जज साहिबान ऐसे मुआमलात निपटाने के लिए बैठते हूँ जिन की समाअत अदालत में ना हुई हो
  • हाल या जगह जिस में किसी मजलिस, जमात या गिरोह के इजलास मुनाक़िद होते हूँ
  • मुक़न्निना, अदलिया या ऐसी ही कोई जमात, जैसे दो ऐवानी मुक़न्निना का कोई भी ऐवान
  • कोई कौंसल या बोर्ड, जैसे चैंबर आफ़ कॉमर्स
  • किसी चीज़ में खोखली जगह या जोफ़, ख़ुसूसन जब कि वो ख़ास शक्ल की और मख़सूस इस्तिमाल के लिए हो (जैसे ख़ाना एहतिराक़
  • आतिशीं असलाह में बंदूक़ का वो हिस्सा या पुर्ज़ा जिस में कारतूस रखे जाते हैं या पिस्तौल के उस्तवाना में कारतूसों की जगह
  • अताक़

सकर्मक क्रिया

  • अताक़ या ख़ाने में डालना
  • इन्दर बंद करना या चैंबर के अंदर डालना

chamber کے اردو معانی

اسم

  • چیمبر
  • حجرہ
  • کمرہ
  • ایوان
  • خلوت گاہ، خصوصاً خواب گاہ
  • کمرہ جس میں پیشہ ور لوگ مثلاً وکلا اپنا کام کرتے ہوں
  • کمرہ جس میں منصف یا جج صاحبان ایسے معاملات نپٹانے کے لیے بیٹھتے ہوں جن کی سماعت عدالت میں نہ ہوئی ہو
  • ہال یا جگہ جس میں کسی مجلس، جماعت یا گروہ کے اجلاس منعقد ہوتے ہوں
  • مقننہ، عدلیہ یا ایسی ہی کوئی جماعت، جیسے دو ایوانی مقننہ کا کوئی بھی ایوان
  • کوئی کونسل یا بورڈ، جیسے چیمبر آف کامرس
  • کسی چیز میں کھوکھلی جگہ یا جوف، خصوصاً جب کہ وہ خاص شکل کی اور مخصوص استعمال کے لیے ہو (جیسے خانہ احتراق)
  • آتشیں اسلحہ میں بندوق کا وہ حصہ یا پرزہ جس میں کارتوس رکھے جاتے ہیں یا پستول کے اسطوانہ میں کارتوسوں کی جگہ
  • اطاق

فعل متعدی

  • اطاق یا خانے میں ڈالنا
  • اندر بند کرنا یا چیمبر کے اندر ڈالنا

Related searched words

chamber

aivaan

chamber of commerce

chamber music

سرود خلوت

chamber pot

peshaab-daan

chambar

چنبر، آسمان کا دور، چلم کا سرپوش، چلم کا ڈھکنا، گردن کی ہنسلی

chambar

disc, anything circular

chambered

کمرہ دار

chambertin

اعلیٰ درجے کی سرخ، تلخ شراب، فرانس کے علاقہ برگنڈی سے منسوب.

chambering

خانہ بازی

chambaar

رک : چمارہ .

chambermaid

ہوٹل کی خادمہ.

chambercounsel

صلاح کار

chamberlain

haajib

chamberhangings

کمرے کے پردے

chhamba.D

ایک عام خود رو گھاس جو ریتلی زمین میں اچھی طرح اگتی ہے اور جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے .

chambarii.n

गोल, मंडलाकार ।।

chambar gardan se u.Daa denaa

سر الگ کر دینا یا کاٹ دینا .

chambar-baaz

چکر مارنے والا .

chambar-baazii

چرخ مارنا ، ناچنا .

chamba.Daa

رک : چمڑا ، چنبڑا

chamba.Daa

رک : چمڑا .

chambar-e-gardan

handkerchief

chambray

ایک دھاری دار سوتی کپڑا جس کا بانا سفید اور تانا رنگین ہوتا ہے.

chambré

(سرخ انگوری شراب) جس کا درجۂ حرارت کمرے کے درجۂ حرارت کے مساوی کر دیا گیا ہو.

chambaraa

رک : چمڑا .

chambarii

round, disc-like

chambar-e-charKH

the celestial vault

chimbur

an inferior kind of grass

chimbuur

رک : چمبر

compression chamber

bubble chamber

ionization chamber

cloud chamber

star chamber

قانون: تواریخ: برط ایک دیوانی و فوجداری عدالت جو اپنے منفرد من مانے ضابطوں کے لیے مشہور تھی اور ۱۶۴۰ء میں موقوف کردی گئی تھی۔.

gas chamber

گیس کَمرہ

fog chamber

spark chamber

اخگر انگیز خانہ جو رواں ساز ذرّوں کے عمل کو دکھانے کے لیے بنایا جاتا ہے۔.

surge chamber

کسی سیّال میں دباؤ کی اچانک تبدیلی کا توڑ کرنے کے لیے بنا ہوا خانہ ۔.

hyperbaric chamber

Wilson cloud chamber

havaa rok chembar

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

KHayaar-chambar

Indian laburnum, the plant Cassia fistula

charKH-e-chambarii.n

آسمان، گول آسمان، مدور آسمان، گھیرے والا آسمان

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (chamber)

Name

Email

Comment

chamber

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone