تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْنے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

چَلْنے لَگْنا

جانے کے لئے تیار ہونا، جانے کا قصد کرنا

چُر٘نے لَگ٘نا

پیٹ سے کیڑے نکلنا، تکلیف ہونا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

چاہْنے لَگْنا

محبت کرنے لگنا.

چَلْتے بَیل کے آر لَگانا

کام کراتے کراتے آدمی کو تن٘گ کرنا ، ناحق کسی کو تن٘گ کرنا .

چَرْکے لَگْنا

تکلیف پہنچنا، زخمی ہونا، چیرا لگنا، ہلکا سا شگاف ہونا

لَگا چَلْنا

ساتھ ساتھ چلنا، ہمراہ چلنا، سنگ سنگ جانا

لَگا لے چَلْنا

ورغلا کر یا بہلا پُھسلا کر لے جانا ، دم دِلاسا دے کر لے جانا، مائل کرکے لے جانا.

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

چَلْتی ہَوا سے لَڑْنا

بات بات پر لڑنا، خواہ مخواہ لڑائی مول لینا، بیکار جھگڑنا

تُم اَور چَلے گھاؤ میں مِرْچیں لَگانے

ایک تو تکلیف تھی ہی تم اور تکلیف دینے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْنے لَگْنا کے معانیدیکھیے

چَلْنے لَگْنا

chalne lagnaa•चलने लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَلْنے لَگْنا کے اردو معانی

  • جانے کے لئے تیار ہونا، جانے کا قصد کرنا

Urdu meaning of chalne lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaane ke li.e taiyyaar honaa, jaane ka qasad karnaa

चलने लगना के हिंदी अर्थ

  • जाने के लिए तैयार होना, जाने का इरादा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْنے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْنے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone