تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلایَمان" کے متعقلہ نتائج

چَلایَمان

چلتا ہوا، بڑھتا ہوا؛ متحرک؛ ناپائیدار، قایم نہ رہنے والا ؛ بے وفا

چَلائِمان

چلتا ہوا ، متحرک ، رک : چلایمان .

چِلْمَن

بانس کی تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک

چِلْمَن ساز

چلمن بنانے والا کاری گر

چِلْمیں بَھرْنا

چلمیں بھرنا

چِلْمَن چھوڑْنا

چلمن کا پردہ ڈالنا

چِلْمیں بَھرْتا ہے

اس کے سامنے حقیر ہے

چِلْمیں بَھرْنا بَھرْوانا

چلمیں بھرنا کا تعدیہ، خدمت کرانا، غلامی کرانا

چِلْموں پَر آگ رَکْھنا

چلمیں بھرنا

پَڑو چُولھےمیں

غصے کے عالم میں یا چڑ کر بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر عورتیں بولتی ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہمیں کوئی مطلب یا واسطہ نہیں یا اس میں ہمارا کوئی نقصان یا فائدہ نہیں.

پَٹْری کی چِلْمَن

چپٹی تیلیوں کی بنی ہوئی چق

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا

یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے

بَدّھی دار چِلْمَن

وہ چلمن جس کا درمیانی حصہ رن٘گین ہو

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

تَرا دار چِلْمَن

چھلکے دار تیلی کی چلمن

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلایَمان کے معانیدیکھیے

چَلایَمان

chalaaymaan•चलायमान

اصل: سنسکرت

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

چَلایَمان کے اردو معانی

صفت

  • چلتا ہوا، بڑھتا ہوا؛ متحرک؛ ناپائیدار، قایم نہ رہنے والا ؛ بے وفا

Urdu meaning of chalaaymaan

  • Roman
  • Urdu

  • chaltaa hu.a, ba.Dhtaa hu.a; mutaharrik; naapaaydaar, qaayam na rahne vaala ; bevafaa

English meaning of chalaaymaan

चलायमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلایَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلایَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone