تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو" کے متعقلہ نتائج

بَھلا رے

سبحان اللہ ، واہ واہ ، کیا کہنا.

بَھلّا رے

رک : بَھلارے (بھلا (رک) کا تحتی).

بَھلا رَہ تو سَہی

(دھمکی کے طور پر) ٹھہر تو جا، دیکھ تو سہی

بَھلا رَہنا

قرار سے بسر کرنا ، آرام سے رہنا ، سکون سے رہنا.

بَھلا دِن

اچھا زمانہ ، آرام کادور ، خوشحالی اور خوش بختی کا زمانہ.

بَھلا ری بَھلا

(طنزاً) بہت خوب کیا کہنے ؛ اچھا یوں ہی سہی ؛ تمھیں بھی دن لگے یا یہ جرأت ہوئی.

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر

ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی

سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے اِنکار کر دینا بہتر ہے۔

سَخی سے شُوم بَھلا جو تُرَت دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے انکار کر دینا بہتر ہے

سَخی سے سُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے انکار کر دینا بہتر ہے

سخی سے شوم م بھلا جو ترنت دے جواب

اِنتظار میں رکھنے سے انکار کر دینا بہتر ہے

بُھولی رے رگھلا تیری لال پَگیا پَر

ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی

سَخِی سے سُوم بَھلا جو تُرَت دے جَواب

سَخی سے سُوم بَھلا جو تُرَنْت دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے انکار کر دینا بہتر ہے

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی بَھلے

راضی برضا ہیں، خدا کا دیا سر آنکھوں پر

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

رَتّی دے کر مانگے تولہ، وا کو کَون بتاوے بھولا

جو تھوڑا دے کر بہت مانگے اسے کون بے وقوف کہہ سکتا ہے

آتا تو سَب ہی بَھلا تھوڑا بَہُت کُچھ، جاتے دو ہی بَھلے دَلِدَّر اَور دُکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی بَھلی

جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .

آتا تو سَب ہی بَھلا، تھوڑا بَہُت، کُچھ، جاتے تو دو ہی بَھلے، دَلِدَّر اَور دُکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

ایک سے دو بَھلے

اکیلے سے دکیلا ہونا بہرحال بہتر ہے، کسی کے ساتھ رہنا تنہا رہنے سے اچھا ہے

دو سے تِین بَھلے

جتنے آدمی زیادہ ہوں اتنا ہی کام زیادہ ہوتا ہے .

دو سے بَھلے تِین

the more persons the better (said to stress the company)

مَیں تو تَیری لال پَگیا پَر بُھولی رے راگھور

(عو) ظاہری شان و شوکت سے لوگ دھوکا کھا جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو کے معانیدیکھیے

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

chalaa chalii kii raah me.n bhalaa bhalii kar loचला चली की राह में भला भली कर लो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو کے اردو معانی

  • موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

Urdu meaning of chalaa chalii kii raah me.n bhalaa bhalii kar lo

  • Roman
  • Urdu

  • maut aane vaalii hai ko.ii nek karlo ; duniyaa saraay faanii hai ko.ii nek kaam karlo

चला चली की राह में भला भली कर लो के हिंदी अर्थ

  • मौत आने वाली है कोई नेक करलो , दुनिया सराय फ़ानी है कोई नेक काम करलो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھلا رے

سبحان اللہ ، واہ واہ ، کیا کہنا.

بَھلّا رے

رک : بَھلارے (بھلا (رک) کا تحتی).

بَھلا رَہ تو سَہی

(دھمکی کے طور پر) ٹھہر تو جا، دیکھ تو سہی

بَھلا رَہنا

قرار سے بسر کرنا ، آرام سے رہنا ، سکون سے رہنا.

بَھلا دِن

اچھا زمانہ ، آرام کادور ، خوشحالی اور خوش بختی کا زمانہ.

بَھلا ری بَھلا

(طنزاً) بہت خوب کیا کہنے ؛ اچھا یوں ہی سہی ؛ تمھیں بھی دن لگے یا یہ جرأت ہوئی.

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر

ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی

سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے اِنکار کر دینا بہتر ہے۔

سَخی سے شُوم بَھلا جو تُرَت دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے انکار کر دینا بہتر ہے

سَخی سے سُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے انکار کر دینا بہتر ہے

سخی سے شوم م بھلا جو ترنت دے جواب

اِنتظار میں رکھنے سے انکار کر دینا بہتر ہے

بُھولی رے رگھلا تیری لال پَگیا پَر

ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی

سَخِی سے سُوم بَھلا جو تُرَت دے جَواب

سَخی سے سُوم بَھلا جو تُرَنْت دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے انکار کر دینا بہتر ہے

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی بَھلے

راضی برضا ہیں، خدا کا دیا سر آنکھوں پر

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

رَتّی دے کر مانگے تولہ، وا کو کَون بتاوے بھولا

جو تھوڑا دے کر بہت مانگے اسے کون بے وقوف کہہ سکتا ہے

آتا تو سَب ہی بَھلا تھوڑا بَہُت کُچھ، جاتے دو ہی بَھلے دَلِدَّر اَور دُکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی بَھلی

جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .

آتا تو سَب ہی بَھلا، تھوڑا بَہُت، کُچھ، جاتے تو دو ہی بَھلے، دَلِدَّر اَور دُکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

ایک سے دو بَھلے

اکیلے سے دکیلا ہونا بہرحال بہتر ہے، کسی کے ساتھ رہنا تنہا رہنے سے اچھا ہے

دو سے تِین بَھلے

جتنے آدمی زیادہ ہوں اتنا ہی کام زیادہ ہوتا ہے .

دو سے بَھلے تِین

the more persons the better (said to stress the company)

مَیں تو تَیری لال پَگیا پَر بُھولی رے راگھور

(عو) ظاہری شان و شوکت سے لوگ دھوکا کھا جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone