تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَل پِھر" کے متعقلہ نتائج

چَل پِھر

حرکت، گردش، جن٘بش

آنکھوں کی چَل پِھر

شوخی، پھرتی

آواز کی چل پھر

آواز کی گردش

آج چَل کے پِھر نَہ چَلُوں گی

ہوا بہت زور شور سے چل رہی ہے، اندھیاو ہے، جھکڑ چل رہے ہیں

چُولھے پَر تَوا چَڑْھنا

کھانا پکنا، کھانے پینے کا انتظام ہونا، کھانے پکانے کا سازو سامان مہیا ہونا.

چَھلّے پور پور کَرْنا

لیس کرنا ، (کی چیز کو) ہر جگہ پہنچانا ، ہر طرح درست و استوار کرنا .

چُولھے پَر تَوا نَہ ہونا

بے سرو سامانی کا عالم ہونا، کھانے پینے کی محتاجی ہونا، انتہائی مفلسی ہونا.

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

پور پور چَھلّے اَنگُوٹھی ہونا

ہاتھوں میں زیور کی کثرت ہونا ؛ عیش و آرام میں بسر ہونا .

سَر پَر چَلا آنا

گُستاخ بننا، نہایت بے ادب ہونا.

دو پَہْری چِیل

رک : دوپہر کی چیل .

کِیُوںْکَر رِی تُو اُتْری پار، کِیوںْکَر رِی تُو چالی باٹ، کیوںْکَر رِی تُو نے یہ گھر جانا، کِیُوںْکَر رِی تُو نے مُجھے پہچانا

کَتازی پَر بَس نَہ چَلا تُرکی کے کان اَینْٹھے

۔مثل۔ زبردست سے مجبور ہوکر کسی عاجز کو ستانے کے موقع پر بولتے ہیں۔

زَبان پَر چھالے پَڑْنا

زبان پر آبلے پڑنا

چَلی چَلی کَہاں گَئی سَوت کے پیہَر

دشمنوں سے نیکی کی امید رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَل پِھر کے معانیدیکھیے

چَل پِھر

chal-phir•चल-फिर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَل پِھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرکت، گردش، جن٘بش
  • پھرتی، چالاکی
  • چلت پِھرت، چلنا پھرنا

شعر

Urdu meaning of chal-phir

  • Roman
  • Urdu

  • harkat, gardish, jumbish
  • phurtii, chaalaakii
  • chalit phurat, chalnaa phirnaa

English meaning of chal-phir

Noun, Feminine

  • movement, rotation
  • cunning, craftiness

चल-फिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चलत फिरत, चलना फिरना, गतिमान
  • फुर्ती, चालाकी
  • सक्रियता, गति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَل پِھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَل پِھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone