تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْ کارا" کے متعقلہ نتائج

چَلْ کارا

ڈان٘ٹ ڈپٹ، پھٹکار

چَہْکارَہ

رک : چہکارا.

چَہْکارا

چہکار

چِکارَہ

نکما، ناکارہ، بیچ، کم قیمت، بے حقیقت

چِکارا

سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانْچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے منْڈھا ایک کٹورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گئے ہوئے تاروں کی کمانی یا گز سے رگڑنے پر ساز سے آواز نکتی ہے

چُکارا

(کاشت کاری) چک پرقبضہ کرنے کا نذرانہ، جو مالک کو دیاجائے، چکوتا، چکت، محصول، واجبات

چَمْکارَہ

چمک، جھلک، روشنی، چھوٹ

چَھلْکارَہ

کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ ، چھل پلانے والا سقہ.

چَھلْکارا

کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ ، چھل پلانے والا سقہ.

چَٹْکارا

دھبّہ، داغ، زخم کا نشان

چُمْکارا

چمکارنے کا عمل و کیفیت، لاڈ و پیار کیا

چَنکارا

رک : چکارا .

چُلْہَرا

رک : چلہارا

چَمْکارا

چمک، جھلک، روشنی، چھوٹ

چَلَن ہارا

چلنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْ کارا کے معانیدیکھیے

چَلْ کارا

chal-kaaraa•चल-कारा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَلْ کارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عبرت، نصیحت، پند، تادیب، تنبیہ، سرزنش، تاکید
  • ڈان٘ٹ ڈپٹ، پھٹکار

Urdu meaning of chal-kaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ibrat, nasiihat, pand, taadiib, tambiiyaa, sarzanish, taakiid
  • DaanT DapaT, phaTkaar

English meaning of chal-kaaraa

Noun, Masculine

  • rebuke, admonition

चल-कारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चेतावनी, झिड़की, धिक्कार
  • डांट डपट, फटकार

چَلْ کارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْ کارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْ کارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone